ماوراء
محفلین
اب وہ جن کی سہیلی کو میں نے ناراض کیا۔
ہائے یہ معصومیت۔زکریا نے کہا:کیوں میں نے کیا کیا؟
اب وہ جن کی سہیلی کو میں نے ناراض کیا۔
ہائے یہ معصومیت۔زکریا نے کہا:کیوں میں نے کیا کیا؟
زکریا نے کہا:مگر پھر بوچھی کو نیند کیسے آئے گی؟
ہاہاہاہا۔ آپ کو تو ہر وہ بات بھی (زکریا سے) معلوم ہو جاتی ہے جو ابھی ہوئی بھی نہیں ہوتی۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:باجو، ضروری نہیں کہ ہر بات آپ کو بتائی جائے۔بوچھی نے کہا:زکریا نے کہا:یہ تو بیبی ابھی آ کر بتائیں گی۔ کدھر ہیں بیبی؟
کون بی بی ؟ کس کو ناراض کر دیا ؟ بتائیے فورا ورنہ مٹھائی بڑھکر بارہ ڈبے ہو جائے گی ۔
کس کی بات کر رہے ہیں ؟ ماورہ ؟ یا شگفتہ ؟ یا فرزانہ ؟ نہیں فرزانہ کو نہیں ۔ یہ ماورہ یا شگفتہ ؟ ہے نا ؟ پر کیا ہوا ہے ؟
نہ بتاؤ مجھے ذکریا ابھی خود ہی بتا دیں گے کہ ہر بات مجھے بتائی ہی جاتی ہے اور وہ بھی ذکریا سے ہی مجھے پتا چل ہی جانی ہے ۔
لیکن آپ نے تو صاف الفاظ میں اعتراف کیا ہے۔ تکا ایسے لگاتے ہیں۔ اگر تب سے ہی نہیں آ رہی تو یہی بات ہو گی نا۔زکریا نے کہا:ماوراء نے کہا:اب وہ جن کی سہیلی کو میں نے ناراض کیا۔
ہائے یہ معصومیت۔زکریا نے کہا:کیوں میں نے کیا کیا؟
یہ تو میں نے تکا مارا تھا کہ بحث میں نے کی تھی اور اسی کے بعد سے آپ کی سہیلی نہیں آئی۔ اب اصل وجہ تو اسی کو معلوم ہو گی۔
زکریا نے کہا:بوچھی نے کہا:اچھا تو سوچ لیں میں وہ راز افشاں کرنے لگی ہوں
اور کونسا کام کہا تھا مجھے یاد نہیں کل تو کوئی ای میل نہیں آئی تو کام کونسا ؟
بتا رہے بات کہ نہیں ؟ ؟
کل نہیں ہفتے کو۔ آپ نے کہا تھا تھوڑی دیر میں کرتی ہوں ۔۔۔۔
اور یہ دھمکیوں کا کیا مقصد ہے؟ بہت دکھ ہوا۔ سچ کہتے ہیں نیٹ کی دنیا بہت ظالم ہے۔
مجھےمعلوم ہے۔ اچھا۔ huhزکریا نے کہا:آپ کو سہیلی ہو کر وجہ نہیں پتہ ماوراء تو مجھے کیسے معلوم ہو گی؟؟؟؟؟
زکریا نے کہا:بوچھی نے کہا:ہاں واقعی یہ نیٹ کی دنیا بہت ظالم ہے ۔ میں بھگت چکی ہوں ۔
کیا بھگتا؟
ہفتے کو ۔؟ کیا تھا ہفتے کو ۔ ؟
رات گئی بات گئی۔
شکر ہے۔ ہاں ورنہ زکریا کو بھی نیند نہ آتی نا۔بوچھی نے کہا:مجھے پتا چل گئی ساری بات ۔
ماوراء نے کہا:شکر ہے۔ ہاں ورنہ زکریا کو بھی نیند نہ آتی نا۔بوچھی نے کہا:مجھے پتا چل گئی ساری بات ۔
باجو بھی یہی کہتی ہیں۔زکریا نے کہا:ماوراء نے کہا:شکر ہے۔ ہاں ورنہ زکریا کو بھی نیند نہ آتی نا۔بوچھی نے کہا:مجھے پتا چل گئی ساری بات ۔
میری نیند کے مسائل کچھ اور ہیں۔ :x
زکریا نے کہا:بوچھی نے کہا:ابھی مسنجر پر آتی ہوں ۔
اور اگر میسنجر پر آ کر بور ہو گئی تو ۔۔۔۔
زکریا نے کہا:بوچھی نے کہا:مجھے پتا چل گئی ساری بات ۔
آپ تو بڑی جاسوس نکلی۔
زکریا نے کہا:ویسے اس وقت بور نہیں ہو گی۔