کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:



chusni.gif
 

ظفری

لائبریرین
جاب پر ہوں ۔ لنچ ٹائم ہے ۔ مگر دل نہیں چاہ رہا کہ لنچ کیا جائے ۔ سو محفل پر آگیا ۔ واہ ۔۔۔ آج تو محب بھی نظر آرہا ہے ۔ پتا نہیں کس کی خصوصی اجازت ملی ہے کہ خوب دھاگوں پر ادھر سے ادھر چھلانگیں لگا رہا ہے ۔ :lol:

کیوں شمشاد بھائی میں نے ٹھیک کہا نا ۔۔۔ ؟ :wink:
 
بہت خوب تم نے پہچان ہی لیا آخر تم بھی تو اس دور سے بس گزرا ہی چاہتے ہو۔

ویسے یہ چھلانگیں بلا اجازت ہیں ورنہ کون دیتا ہے اجازت اس ستم گر دور میں :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
اس وقت تو صرف محب بھائی ہی ہیں۔ پتہ نہیں وہ ادھر آتے ہیں کہ نہیں۔

یہ شاکر بھائی کہاں رہ گئے؟ کافی دنوں سے نظر نہیں آئے۔
 

ظفری

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
بہت خوب تم نے پہچان ہی لیا آخر تم بھی تو اس دور سے بس گزرا ہی چاہتے ہو۔

ویسے یہ چھلانگیں بلا اجازت ہیں ورنہ کون دیتا ہے اجازت اس ستم گر دور میں :wink:

ٹھیک کہتے ہو بھائی ۔۔۔ یہ کام کسی نے اگر کبھی بھولے سے اپنے بل بوتے کر بھی لیا تو پھر ساری زندگی وہ کسی اور کے بل بوتے رہ جاتا ہے ۔۔۔ :wink:

اور مجھے تو اس دور میں جاتے ہوئے پتا نہیں کیوں ہول سا محسوس ہوتا ہے کہ ایسا لگتا ہے ‌پتھروں کا دور سامنے کھڑا ہے ۔

اور ہاں شمشاد بھائی ۔۔۔ محب آپ کے خط سے پہلے یہاں آیا تھا مگر اس نے آتے اور جاتے وقت عقبی دروازہ استعمال کیا ۔۔۔ اس لیئے آُپ نے دیکھا نہیں ہوگا ۔ پتا نہیں محب یہ عقبی دروازہ کیوں یوز کرتا ہے ۔ :D
 

الف عین

لائبریرین
میں تو بھائی ببانگ دہل آتا ہوں۔ میرا دروازہ بہت بڑا ہے سامنے والا ہی۔
کیوں شمشاد، تم بھی تو میری طرح ہی داخل ہوتے ہو نا؟
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی ہر ایک کی اپنی مجبوریاں ہوتی ہیں۔ اور کسی کے اندرونی معاملات میں دخل دینا بھی نہیں چاہیے۔ اب کیا کہوں کرنی کی بھر رہے ہوں گے :wink:
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:D مجھے پتا چل گئی ساری بات ۔ :p
شکر ہے۔ ہاں ورنہ زکریا کو بھی نیند نہ آتی نا۔ :wink:



:D آج طیبعت بڑے اچھے سے سدھری ہے آج آجائے گی ۔ :D :D
ہاہاہا۔ زکریا سنا ہے آپ کی کلاس لی گئی ہے۔ :wink:
ہائے باجو۔۔۔اتنا ظلم تو نہ نہ کیا کریں۔ زکریا پہلے ہی اتنے معصوم سے ہیں۔ :p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top