ابھی جو آن لائن ہو
سارہ خان محفلین مارچ 25، 2007 #1,427 السلام علیکم شمشاد بھائی ۔۔ کیسے ہین آپ ۔۔؟ اور یہ کن خواتین کو بلا رہے ہو آپ مجھے تو کوئی خاتوں نظر نہین آ رہیں ابھی ۔۔۔۔
السلام علیکم شمشاد بھائی ۔۔ کیسے ہین آپ ۔۔؟ اور یہ کن خواتین کو بلا رہے ہو آپ مجھے تو کوئی خاتوں نظر نہین آ رہیں ابھی ۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین مارچ 25، 2007 #1,428 وعلیکم السلام، آپ خاتون نہیں ہیں؟ مجھے کیسے غلط فہمی ہو گئی؟ اس وقت آپ اور ماوراء ہی آنلائن تھیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 26، 2007 #1,435 اعجاز بھائی آپ کو کون نظر انداز کر سکتا ہے۔ ڈاکٹر صاحب آنلائن ہیں، اگر ادھر آئیں تو۔
حجاب محفلین مارچ 26، 2007 #1,436 اب پتہ نہیں کون ہے آن لائن ، مجھے نہ کوئی نظر آ رہا ہے نہ ہی کوئی پوسٹ پورٹل پر نظر آ رہی ہے یہ کیا ہو گیا مجھے ہوا ہے کہ اور کسی کے ساتھ بھی
اب پتہ نہیں کون ہے آن لائن ، مجھے نہ کوئی نظر آ رہا ہے نہ ہی کوئی پوسٹ پورٹل پر نظر آ رہی ہے یہ کیا ہو گیا مجھے ہوا ہے کہ اور کسی کے ساتھ بھی
ماوراء محفلین مارچ 26، 2007 #1,437 حجاب بیٹے۔۔ یہ میرے ساتھ بھی ہو رہا ہے، پریشان نہ ہو۔ (میں بھی یہی سمجھ رہی تھی کہ صرف میرے ساتھ ہو رہا ہے)۔ لیکن مجھے آن لائن تو سب نظر آ رہے ہیں، ہاں البتہ پورٹل پر نئی پوسٹس دکھائی نہیں دے رہیں۔ پتہ نہیں کون سی پرانی پوسٹس نظر آ رہی ہیں۔
حجاب بیٹے۔۔ یہ میرے ساتھ بھی ہو رہا ہے، پریشان نہ ہو۔ (میں بھی یہی سمجھ رہی تھی کہ صرف میرے ساتھ ہو رہا ہے)۔ لیکن مجھے آن لائن تو سب نظر آ رہے ہیں، ہاں البتہ پورٹل پر نئی پوسٹس دکھائی نہیں دے رہیں۔ پتہ نہیں کون سی پرانی پوسٹس نظر آ رہی ہیں۔