کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تم نے پ چھلی جاب کے پیئسے ابھی تک بچاکر رکھے ہوئے ہیں ؟ :shock: :D
مطلب سیونگ کر لیتی ہو پھر تو ۔

lol۔ میں نے کبھی خرچ کیے ہوں تو بات ہے نا۔ میں تو ابو، امی کا خزانہ خالی کر دیتی ہوں۔ لیکن اپنا ایک پیسہ نہیں خرچ کرتی۔ :p
میری بھابی نے مجھے مشورہ دیا ہوا ہے کہ پیسے سنبھال کر رکھنا بہت کام آئیں گے۔ :lol:


میرے بچے آجکل اپنے پئیسے اکاونٹ میں سیونگ کر رھی ہیں کہ جون جولائی میں انکو چھیٹوں میں swizerland جانا ہے ۔ تو میں نے کہا اپنے اپنے منی سیو کر لو تو چلتے ہیں ۔ :D اب لگی ہوئی ہیں جمع کرنے ۔
ماشاءاللہ۔ مجھے بھی ساتھ لے جانا۔ :D
050.gif



اچھا ٹھیک ہے تیاری کر لینا ۔ لے جاؤں گی ۔ :p
 

زیک

مسافر
مجھے بھی کرکٹ پسند نہیں تھا مگر یہاں آ کر امریکی فٹبال اور بیس‌بال دیکھا تو کرکٹ کی قدر آئی۔ :lol:
 

تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
میں نے بھی سوئٹزرلینڈ اور اٹلی جانا ہے۔



ہاں تو کس نے روکا ہے ۔ جائیے ۔ بلکے اٹلی تو آپ دو سال سے کہہ رہے تھے جانا جانا ۔ پر ابھی تک جانے ہی نہیں ہوا :? میں آپ سے پہلے ہو آئی ۔
بکواس ہے اٹلی ۔ راجہ بازار جیسے بازار ۔ تنگ تنگ گلیاں :D :D ،
نہیں مزاق کر رہی ہوں ۔ بہت خوبصورت ہے ۔ میں نےزیادہ تونہیں دیکھا مگر جو دیکھا ٹھیک ہی ہے ۔
آپ بھی جائیے۔
 

برادر

محفلین
رومیو اور جولیٹ کا شہر؟

جی نہیں۔ رومیو جولیئٹ کا شہر “وینس “‌ ہے جو کہ بالکل پانی میں یعنی سمندر میں ہے اور ایک شاہکار کی حیثیت رکھتا ہے۔ گلیوں میں سڑکیں نہیں بلکہ پانی کی ندیاں بہتی ہیں۔ لوگ بوٹ میں بیٹھ کر ایک دوسرے کے ہاں جاتے ہیں اور اپنے آفس بھی کشتیوں پر ہی جاتے ہیں۔

یہ شہر بھی ویرونا کے قریب ہی ہے۔ ‌
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top