قیصرانی نے کہا:اب میری باری هے آن لاءن هونے کی۔ وجه ظاهر هے که ایک تو محفل ڈاﷹن تھی، دوسرا میں اب لینکس پر کام کر رها هوں،کے ڈی ای۔ اردو فانٹس انسٹال وه گءے اور اب خدا خدا کرکے کی بورڈ لے آﷹٹ بھیہہہ
قیصرانی نے کہا:جی بابر بھائی، بالکل درست کہا۔ کیسے ہیں؟ اور نیا نک کیسا لگ رہا ہے؟
قیصرانی نے کہا:جی بابر/ دھند کے پیچھے بھاءی، اور میں تو دیکھ ھی چکا ھوں
قیصرانی نے کہا:بس جی، ڈکشنری استعمال کر لیں۔ کافی الفاظ مل جاءیں گے