کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

اب ہم ہی آجاتے ہیں اورسنائیں شمشادبھائی، کیسے حال احوال ہیں؟



والسلام
جاویداقبال
 

شمشاد

لائبریرین
پالک سے پرہیز ہی کیا کریں، ویسے کسی ڈاکٹر حکیم (نیم نہ ہوں) سے مشورہ کر لیں کہ گردوں کے لیے نقصان دہ تو نہیں ہوتی۔
 

رضوان

محفلین
جلدی سے میں کود پڑا ہوں کہ کھانے پینے کی باتیں ہو رہیں ہیں کہیں سلسلہ ختم نا ہوجائے۔ ورنہ ظفری خود لنگر سے کھا کر اور میرے لیے لاتا ہی ہوگا۔ آج شمشاد بھائی آپ بھی رک جائیں تبرک کے لیے! 8)
 

شمشاد

لائبریرین
واللہ رضوان بھائی ابھی میں “ جانے والا کون“ لکھ کر آیا ہی ہوں لیکن آپ بھی بس، ادھر یاد کیا اور ادھر آپ حاضر، اب کیا کہوں؟
کہ کس بھائی بند کو یاد کیا تھا، یہ لیں آپ کی خاطر اور تبرک کے لیے کچھ دیر اور رک جاتا ہوں، ظفری کو ابھی فون کرتا ہوں کہ جلد آئیں۔
 

رضوان

محفلین
فون کیجیے کہ جلدی لائیں اور ذرا زیادہ لائیں۔ ماورہ بھی بھوک سے بیحال ہوکر ہی محفل میں آئی ہے :wink:
بچھائیں پھر دسترخواں۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں ابھی فون بند کیا ہے۔ کہہ رہے تھے 15 منٹ تک آ رہا ہوں۔ تیل بدلا رہے تھے، بعد میں بتایا کہ گاڑی کا، پہلے تو میں کچھ اور ہی سمجھا تھا، اب پتہ نہیں مرغی بھی کہیں اسی تیل میں نہ پکائی ہو۔
 

رضوان

محفلین
شاید جو آپ نے پہلے سمجھا وہی درست ہو :?
لیکن وہ تو لنگر سے لینے گئے تھے؟ روز ہی جاتے ہیں آج کونسی نئی بات ہوگئی؟ :roll:
 

شمشاد

لائبریرین
اب تو 15 کے بھی 25 منٹ ہو گئے ہیں، راستے میں کوئی حور نہ ٹکرا گئی ہو، اگر ایسا ہوا تو پھر 15 گھنٹے بھی کم ہیں۔
 

ظفری

لائبریرین
ہم آگئے ۔۔ آہا ۔۔۔ :lol:

میں نےسوچا کہ اس سے پہلے سب کے خطوط پڑھوں پہلے اپنی آمد کی اطلاع دے دوں ۔ :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top