شمشاد نے کہا:اب تو 15 کے بھی 25 منٹ ہو گئے ہیں، راستے میں کوئی حور نہ ٹکرا گئی ہو، اگر ایسا ہوا تو پھر 15 گھنٹے بھی کم ہیں۔
عمران کو تو آہ لگی ہے۔ پاکستانی دوشیزاؤں کو جو ٹھکرادیا تھا۔شمشاد نے کہا:عمران خان اب کیا کرئے گا وہ تو اس کے بعد والے باؤلر کو بھی چھکے مار چکی ہے۔
وہ تو شریف ہوگئیں ان کا کیا ذکر؟شمشاد نے کہا:اب آپ بابرہ شریف کو دوشیزہ تو نہ کہیں۔ ہاں ہفتم، ہشتم شیزہ کہیں تو ماننے والی بات بھی ہے۔