اللہ نہ کرے کہ آپ مریض بنیں۔شمشاد نے کہا:مانا کہ بہت مصروفیت ہے، پھر گھرداری بھی ہو گی، لیکن ہمیں مریض ہی سمجھ کر تھوڑا وقت دے دیا کریں۔
ڈاکٹر عباس نے کہا:اللہ نہ کرے کہ آپ مریض بنیں۔شمشاد نے کہا:مانا کہ بہت مصروفیت ہے، پھر گھرداری بھی ہو گی، لیکن ہمیں مریض ہی سمجھ کر تھوڑا وقت دے دیا کریں۔
ضبط بھائی شمشاد بھائی کو پیار سے کہتے ہیںراجہ صاحب نے کہا:یہ چاچو کون ذات شریف ہیں ضبط بھائی
راجہ صاحب نے کہا:یہ چاچو کون ذات شریف ہیں ضبط بھائی
قیصرانی نے کہا:ضبط بھائی شمشاد بھائی کو پیار سے کہتے ہیںراجہ صاحب نے کہا:یہ چاچو کون ذات شریف ہیں ضبط بھائی
سوری، غلطی ہو گئیشمشاد نے کہا:صحیح جا رہے ہیں قیصرانی بھائی یہ پوائنٹ میں نے لکھ لیا ہے۔ شادی کی محفل میں اٹھاؤں گا۔