شمشاد
لائبریرین
کیا لانا ہے بازار سے؟ آتے ہوئے سموسے لیتی آنا۔ًمیں اس محفل سے جارہی ہوں بازار جانا ہے نہیں تو لیٹ ہو جاؤں گی اس لئے آپ سب کو اللہ حافظ
کیا لانا ہے بازار سے؟ آتے ہوئے سموسے لیتی آنا۔ًمیں اس محفل سے جارہی ہوں بازار جانا ہے نہیں تو لیٹ ہو جاؤں گی اس لئے آپ سب کو اللہ حافظ
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ آپ جب کھانا کھائیں تو بھیا کے حصے کے ایک آدھ نوالے کھا لیجئے گا۔
بچے اسکول سے آگئے ہیں ۔ اور اب آرام فرما رہے ہیں ۔تو اپیا اپنی اور اپنے جگر گوشوں کی خبر دے دیا کریں۔
ایک آدھ کیوں بھیاَ؟
آپ ہمارے ساتھ پوری طرح شرکت کیجئے گا کھانے میں پلیز
وعلیکم السلام ۔ بھیا کی بہن بھی موجود ہے یہاں۔السلام علیکم ۔۔۔ ۔کیا ہو رہا ہے بھیا؟
السلام علیکم ۔۔۔ ۔کیا ہو رہا ہے بھیا؟
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔۔۔ ۔کیا ہو رہا ہے بھیا؟
ہاں ہم صرف بھیا کی بہن ہیں کسی کی کچھ نہیں ۔ ۔ ہم اچھے ہیں اور آپ کیسی ہیں کہاں ہیں ۔۔؟ہاہاہا اچھا آپ صرف بھیا کی بہن ہیں ۔۔ہماری کچھ نہیں ۔۔۔ دیکھا ہی نہیں کن کون ہے بس لاسٹ پوسٹ دیکھ ک لکھ دیا ۔۔۔ کیسی ہیں کیا کر رہی تھیں ؟
ہاں ہم صرف بھیا کی بہن ہیں کسی کی کچھ نہیں ۔ ۔ ہم اچھے ہیں اور آپ کیسی ہیں کہاں ہیں ۔۔؟
تو کیا ہم ڈرتے ہیں کسی سے ۔۔؟ fahim بھیا سے بالکل نہیں۔ہا ہا ہا ہا یہ الزام تو آپ پر پہلے بھی لگ چکا ہے کہ آپ صرف بھیا کے لئے محفل آتی ہیں۔ غالباً فہیم بھائی نے خیال ظاہر کیا تھا۔ اب آپ نے اقرار بھی کر لیا۔
آگے ہم اپنا منہ بند کر لیتے ہیں۔۔اچھا تو آپ اپنی دیدہ دلیری کا اظہار دروغ گوئی سے کریں گی اپیا رانی۔
آپ بھیا کے لئے نہیں آتیں بلکہ بھائیوں اور بہنوں کے لئے آتی ہیں۔ اور سب سے بڑھ کر اپنے لئے آتی ہیں اور اردو کے لئے آتی ہیں۔
آگے ہم اپنا منہ بند کر لیتے ہیں۔۔
منہ نہیں بند کرنا ہے بلکہ مسکرانا ہے، سمجھیں آپ؟
وعلیکم السلام کیسی ہیں ملائکہ رانی ۔۔؟السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ
میں ٹھیک ہوں اللہ کا کرم ہے آپ کیسی ہیںوعلیکم السلام کیسی ہیں ملائکہ رانی ۔۔؟
السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ