مقدس
لائبریرین
جو بھی سمجھ لیں بھیا
بولنے کی حد تک یا واقعی ہی
ہی ہی ہی ہی ہی
جو بھی سمجھ لیں بھیا
بولنے کی حد تک یا واقعی ہی
جو بھی سمجھ لیں بھیا
ہی ہی ہی ہی ہی
السلام علیکم۔ کیسے ہیں سبھی؟
آپ سمجھ رہے ہیں۔۔ کوئی نہیں۔ مذاق نہ کریں بھیاہاں میں سمجھ رہا ہوں تمہاری بات
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم۔ کیسے ہیں سبھی؟
آپ سمجھ رہے ہیں۔۔ کوئی نہیں۔ مذاق نہ کریں بھیا
ہی ہی ہی
بھائی مجھے اقتباس کاپی کر کے آپ کی طرح پیسٹ کرنا نہیں آرہا
میں تو مسکراتی رہتی ہوں بھیا
بھائی مجھے اقتباس کاپی کر کے آپ کی طرح پیسٹ کرنا نہیں آرہا
ہی ہی ہی ہی
میں تو مسکراتی رہتی ہوں بھیا
کے بعد سے انٹر کرکے نیچے اپنا جواب لکھ دیں۔[/quote]اقتباس کے لیے آپ کو جس پیغام کا اقتباس لینا ہو اس میں نیچے بائیں طرح لکھے ہوئے "جواب" پر کلک کریں۔
اور نیچے باکس میں خود وہ پیغام اقتباس بن کر آجائے گا۔
پھر آپ
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔ کیسے ہیں سبھی؟
میں اچھا تو ہوں لیکن سر تک کام میں دبا ہوا ہوں۔بھیا جلدی جلدی آ گئی تو کچھ نہیں کھایا آج
آپ کیسے ہیں اور کیا کر رہے ہیں
کیا اس طرح
ًمیں اس محفل سے جارہی ہوں بازار جانا ہے نہیں تو لیٹ ہو جاؤں گی اس لئے آپ سب کو اللہ حافظ