کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
محفل گردی خوب کہی۔۔۔ ۔۔:):)
ہر گردی سے یہ محفل گردی بہت اچھی ہے ہیں ناں؟
یہ والی گردی (محفل گردی) جاری و ساری رکھیئے :)
مقدس کی طبیعت کی خرابی کا سن کر بہت دکھ ہوا، اللہ مقدس بہنا کو صحت دے اور اپنے امان میں رکھے آمین
کاش میں کچھ دیر پہلے آئی ہوتی تو آپ میری طرف سے بھی پوچھ لیتے مقدس کو
واقعی سعود بھائی محفل کبھی کبھی بہت تنگ کرتی ہے یہ خلل دور کر دیجئے پلیز جلدی سے

مقدس بٹیا کو سانس کی پریشانی ہوتی ہے۔ پھر ان کے یہاں موسم بھی اکثر برف برف رہتا ہے۔ ذرا سی بے احتیاطی ان کو بے حال کر دیتی ہے۔ ویسے وہ خاموشی سے ہی سہی پر محفل گردی تو کر ہی رہی ہوں گی اس لئے آپ کا پیغام ضرور پڑھ لیا ہوگا۔ :)

محفل کے مسئلہ کے حل کے لئے تو ہم ہر آن لگے رہتے ہیں۔ سب سے زیادہ تو ہم ہی آن لائن رہتے ہیں اس لئے تنگ بھی ہم ہی سب سے زیادہ ہوتے ہیں۔ :) :) :)
 

مغزل

محفلین
ارے ے ے ے ے ے۔۔۔ ۔۔۔ :battingeyelashes:
ان خوبصورت اشعار پہ واہ کروں محمود یا تمھاری تھکن پہ آہ ۔۔۔ :sad:
تم کام نمٹاؤ تسلی سے اور یہاں بھی جھانک لیا کرو کچھ پوسٹ نہ کر سکو تو کوئی بات نہیں میں تو کر ہی رہی ہوں ناں ایک ہی بات ہے :rose: :)
آہ واہ آہ واہ کرلو ۔۔ ہاہاہاہاہاہا ۔:laugh:
ہاں ناں غزل تم ہو تو کیا غم ہے ۔۔ :rose:
 

غ۔ن۔غ

محفلین
مقدس بٹیا کو سانس کی پریشانی ہوتی ہے۔ پھر ان کے یہاں موسم بھی اکثر برف برف رہتا ہے۔ ذرا سی بے احتیاطی ان کو بے حال کر دیتی ہے۔ ویسے وہ خاموشی سے ہی سہی پر محفل گردی تو کر ہی رہی ہوں گی اس لئے آپ کا پیغام ضرور پڑھ لیا ہوگا۔ :)

محفل کے مسئلہ کے حل کے لئے تو ہم ہر آن لگے رہتے ہیں۔ سب سے زیادہ تو ہم ہی آن لائن رہتے ہیں اس لئے تنگ بھی ہم ہی سب سے زیادہ ہوتے ہیں۔ :) :) :)

چلیں پھرتو ہمیں تو اطمینان ہوا کہ آپ کو بھی محفل ستا رہی ہے اکیلے ہم ہی زیرِ عتاب نہیں اور یہ اطمینان بھی کہ آپ کو فکر ہے ناں اسکی تو ہم کیوں فکرمند ہوں:)
ہاں واقعی شدید سرد موسم بھی مقدس کی تکلیف میں اضافے کا سبب ہے بس کیا کہیں بھیا دل سے بس دعا ہی نکلتی ہے ہماری پیاری مقدس کے لیے
خدا اپنا کرم فرمائے ان کے حال پر بھیا
 

پپو

محفلین
وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں پپو بھائی؟ :)
وعلیکم السلام



وعلیکم السلام
بھائی کیسے ہیں آپ؟
کافی دنوں بعد آنا ہوا، خیریت تو تھی ناں؟

کچھ دن پہلے تو شہر سے باہر گیا تھا واپس آیا تو pcمیں مسئلہ ہوگیا آج ہی درست ہوا ہے
 

مغزل

محفلین
امیداورمحبت بہن (سوری اتنے عرصے میں آپ کا نام ہی کبھی نہ پوچھا۔)
۔۔ بارِ دگر خوش آمدید۔۔ جیتی رہیں یہ اچھا کیا آپ نے اپنا کلمہ رکنیت اردو میں کردیا۔۔ سلامت رہیں ۔
 
چلیں پھرتو ہمیں تو اطمینان ہوا کہ آپ کو بھی محفل ستا رہی ہے اکیلے ہم ہی زیرِ عتاب نہیں اور یہ اطمینان بھی کہ آپ کو فکر ہے ناں اسکی تو ہم کیوں فکرمند ہوں:)
ہاں واقعی شدید سرد موسم بھی مقدس کی تکلیف میں اضافے کا سبب ہے بس کیا کہیں بھیا دل سے بس دعا ہی نکلتی ہے ہماری پیاری مقدس کے لیے
خدا اپنا کرم فرمائے ان کے حال پر بھیا

ابھی ابھی ہم نے ایک چھوٹی سی تبدیلی کی ہے جس کے تحت اب اقتباس کے ٹھیک نیچے والا متن اقتباس والے باکس سے چپکا ہوا نہیں ہوگا بلکہ ان میں تھوڑا سا فاصلہ رہے گا۔ :)

مقدس بٹیا رانی ہمیں بے حد عزیز ہیں اور ان کی تکلیف ہمیں اپنی اپنی سی لگتی ہے۔ اس لئےہماری نیک تمنائیں اور دعائیں ہمیشہ ان کے ساتھ رہتی ہیں۔ :) :) :)
 
امید اور محبت بہن (سوری اتنے عرصے میں آپ کا نام ہی کبھی نہ پوچھا۔)
۔۔ بارِ دگر خوش آمدید۔۔ جیتی رہیں یہ اچھا کیا آپ نے اپنا کلمہ رکنیت اردو میں کردیا۔۔ سلامت رہیں ۔
جی بہت دنوں سے خوائش تھی بھائی یہ بس ہو نہیں پاتا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

غ۔ن۔غ

محفلین
ابھی ابھی ہم نے ایک چھوٹی سی تبدیلی کی ہے جس کے تحت اب اقتباس کے ٹھیک نیچے والا متن اقتباس والے باکس سے چپکا ہوا نہیں ہوگا بلکہ ان میں تھوڑا سا فاصلہ رہے گا۔ :)

مقدس بٹیا رانی ہمیں بے حد عزیز ہیں اور ان کی تکلیف ہمیں اپنی اپنی سی لگتی ہے۔ اس لئےہماری نیک تمنائیں اور دعائیں ہمیشہ ان کے ساتھ رہتی ہیں۔ :) :) :)

تھینکس سے تو آپ سے منع کر رکھا ہے بھیا تو پھر :):):):)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top