بغیر مسکان کے پیغامات نظر انداز کر دیئے جاتے ہیں۔مجاما ۔
ایسی کیا بات ہو گئی؟خیریت ہی تو نہیں ہے شمشاد بھائی اور اسی طرح دعاؤں میں یاد رکھیں ، آپ کا تو مجھے پکا یقین ہے ۔
آج کتنے گھنٹے سوئے شمشاد بھائی؟و علیکم السلام سعود بھائی۔
السلام علیکم
جی۔ شگفتہ میں ذرا آپ کے لئے چائے بنا رہی تھی۔ کچھ کھانا ہے وہ بھی بنا دوں
جی۔ شگفتہ میں ذرا آپ کے لئے چائے بنا رہی تھی۔ کچھ کھانا ہے وہ بھی بنا دوں
آج کتنے گھنٹے سوئے شمشاد بھائی؟
یہ اتنی جانبداری کیوں ہو رہی ہے؟جی۔ شگفتہ میں ذرا آپ کے لئے چائے بنا رہی تھی۔ کچھ کھانا ہے وہ بھی بنا دوں
نیا دھاگہ کیوں؟؟یہ مکھن کا ڈبہ کہیں اور رکھ دیا جائے اور نیا دھاگہ کھولنے کی بات کی جائے۔
میں خود لگایا الماری کو تالا اور چابی بھی میرے پاس ہے۔ مجھے معلوم ہے کہ کچھ مانو بلیاں میرے دودھ کی تاک میں ہیں۔
آپ کو نہیں معلوم شمشاد بھائی۔ شگفتہ میری تلاش میں ہیں۔ اتنی بڑی چھڑی بھی ہے ان کے پاسیہ اتنی جانبداری کیوں ہو رہی ہے؟
جی۔ شگفتہ میں ذرا آپ کے لئے چائے بنا رہی تھی۔ کچھ کھانا ہے وہ بھی بنا دوں
نیا دھاگہ کیوں؟؟
سعود بھائی مکھن کا ڈبہ نہیں ہٹانا یہاں سے۔ مجھے اس وقت بہت ضرورت ہے اس کی