اب تو میں سوچ رہا ہوں تم میڈیسن کی گولی کو منہ میں رکھ کر کیسی شکلیں بناتی ہوگی
کچھ ایسی
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی
بچ کے رہیے مجھ سے بھیا
اوئییی بھیاااس سے تھوڑی سی بڑی ہوتی ہے۔
کک۔۔۔ کیا ایسے ہی ٹکر مار کر نکسیر پھوڑ دو گی
نجانے اب کون سا کارنامہ ہونے والا ہے
شام کو بتاتی ہوں ناں آپ کو بچوں ں ں ںنجانے اب کون سا کارنامہ ہونے والا ہے
السلام علیکم ۔
جی کوشش تو جاری ہے ۔و علیکم السلام
اس اختتام ہفتہ پر ساری تیاری کر لیں، غالباً اگلے ہفتے تو آپ کی روانگی ہے۔
آپ کیسی ہیں ۔۔؟وعلیکم السلام آپی
کیسی ہیں آپ
آجاؤ بلیمیاؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤں
آپ کیسی ہیں ۔۔؟
ابھی تھوڑی دیر میں بہت مصروف ہونے والی ہوں میں کاش یہاں بیٹھ کے تھوڑی دیر آپ سب کے ساتھ گپ شپ کر سکتی ۔آجاؤ بلی
میں بالکل ٹھیک آپی
آپی آپ کو اپنا وہ والا پرامس یاد ہے ناںابھی تھوڑی دیر میں بہت مصروف ہونے والی ہوں میں کاش یہاں بیٹھ کے تھوڑی دیر آپ سب کے ساتھ گپ شپ کر سکتی ۔
کونسا والا پرامس ۔۔؟آپی آپ کو اپنا وہ والا پرامس یاد ہے ناں