شمشاد
لائبریرین
و علیکم السلامالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
میں تو الحمد للہ خیریت سے ہوں۔
و علیکم السلامالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
نہیں بالکل بھی نہیں ستاتا، بلکہ میرا بہت خیال رکھتا ہے ماشاءاللہجی میں حاضر۔
آپ کو امین بھیا زیادہ تو نہیں ستاتے۔؟
وعلیکم السلام اللہ کا کرم ہے شگفتہ، تم کیسی ہو؟
پھر آپ نے چلے جانا ہےتم آرام سے کھانا بنا لو پھر اطمینان سے بات کرنا، ایسا نا ہو جواب دینے میں کھانا جل جائے
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ۔نہیں بالکل بھی نہیں ستاتا، بلکہ میرا بہت خیال رکھتا ہے ماشاءاللہ
میرا دل ریڈ چلی کھانے کو کر رہا ہے بھیا
کھانا کھا لو تمہیں بھوک لگ رہی ہے شاید۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
و علیکم السلام
میں تو الحمد للہ خیریت سے ہوں۔
ہم بھی بزی بزی ہیں ۔ہم ذرا بزی ہیں، تو جواب نہ دینے کی معذرت ۔۔ کیسے ہو تم؟ رات تمہیں سردی لگ کے نزلہ تو نہیں ہوا؟
بھائی آپ اپنی خاتون اول کے لیئے اور مقدس اپنے میا ؤں کے لیئے کچن میں کام کر رہے ہیں ذرا دھیان سے ایسا نہ ہو کہ کچھ کا کچھ بن جائےمیں اپنی خاتون اول کی تواضح کے کچھ کچھ کر رہا ہوں باورچی خانے میں۔
خیریت خیریت ۔ میں تو کچھ نہیں سناسکتا ۔ آپ وہ والا گانا سنائیں جو رات کو فون پر سنایااللہ کا کرم ہے زین۔
تم سناؤ کیسے ہو۔
میرا دل ریڈ چلی کھانے کو کر رہا ہے بھیا
تیمور کو دکھاتی ہوں یہ میسجمیں اپنی خاتون اول کی تواضح کے کچھ کچھ کر رہا ہوں باورچی خانے میں۔
وعلیکم السلام آپیالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
امین بھیا شادی کے بعد بھی خیال رکھیں گے ناں آپ مہ جبین سس کا ۔۔؟
ہم بھی بزی بزی ہیں ۔
نہیں اب اتنے بھی کمزور نہیں کہ فوری ہی نزلہ زکام ہوجائے۔رات کو جب واپس گھر گیا تو امی نے پوچھا کہ اتنی رات گئے کس سے فون پر بات کررہے تھے ۔انہیں شک ہورہا تھا کہ کوئی دوسرا چکر وکر تو نہیں
خیریت خیریت ۔ میں تو کچھ نہیں سناسکتا ۔ آپ وہ والا گانا سنائیں جو رات کو فون پر سنایا