سیدہ شگفتہ
لائبریرین
وعلیکم السلام
جی الحمداللہ
آپ سنائیں۔
آج کھانے میں کن کن چیزوں کی قسمت جاگی
جو آپ کے معدے کی زینت بنیں![]()
آج صبح ناشتہ نہیں کیا تھا تو دوپہر تک سر میں ٹھیک ٹھاک درد ہو گیا ، اس لیے لنچ ڈٹ کے کیا ، اور سو گئی شام کو بھابھی نے اٹھایا تو اللہ کا شکر بالکل غائب ہو چکا تھا درد ۔ لنچ میں چاول اور سالن میں چکن اور کدو کے خاندان کی ایک سبزی تھی ، ڈنر میں آج میں دال کھائی بہت دنوں بعد ، دال تو میں چمچ کے ساتھ پیالے بھر کے کھا لیتی ہوں

آپ نے اللہ کی کون کون سی نعمتوں کے ساتھ انصاف کیا آج ؟