ایک بار مجھے درشن کرادیں اسکین شدہ صفحات کے تو نوازش
سعود بھائی ، کل کتنے صفحات ہیں ؟ میں سوچ رہی تھی گوشہ اطفال کے لیے بھی کچھ ۔ قصہ حاتم طائی مکمل ہے آپ کے پاس ؟
اور ہاں سعود بھائی ، اسکین پلیز
اس پوسٹ میں پہلا صفحہ منسلک کر رہے ہیں۔ یہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہے۔ کتاب کی سائز چھوٹی ہے اس لئے ایک بار میں دو دو صفحات اسکین کئے گئے ہیں۔ اتفاق سے اولین اسکین کا ایک جانب والا صفحہ خالی ہے۔ کتاب میں ابتدائی فضولیات کو چھوڑ کر کل 40 صفحات ہیں۔
قصہ حاتم طائی ہمارے پاس مکمل ہے اور 300 سے زائد صفحات پر مشتمل ہے۔
یہ کتاب اسکین کرنے کا ہمارا پہلا تجربہ تھا۔ ان شاء اللہ ہم اگلی دفعہ بہتر سیٹنگ کے ساتھ اسکین کریں گے۔ ہمارے لئے ممکن ہے کہ اسکینر کی مدد سے ہی تمام اسکین شدہ صفحات کو ایک ہی پی ڈی ایف فائل میں پرو سکیں۔ یا کسی تصویری فارمیٹ میں اسکین کر کے امیج میجک کی مدد سے تمام تصاویر کو گھما کر اور اضافی خالی حصوں کو تراش کر پھر پیش کریں۔
اچھا اب میں چلتی ہوں ، زندگی رہی تو انشاءاللہ کل آپ سب سے بات ہوگی
اللہ حافظ و ناصر
اچھا اب میں چلتی ہوں ، زندگی رہی تو انشاءاللہ کل آپ سب سے بات ہوگی
اللہ حافظ و ناصر
بہت شکریہ بیٹا ، زندگی بخیر انشاءاللہ کل بات ہوگی تم سب سے سدا خوش رہو تم سبمیں 10 ہزار واں مراسلہ آنٹی کے نام کرنا چاہتا ہوں۔ میں نے انہیں خوش آمدید نہیں کہا اس لئے ابھی کہہ رہا ہوں
آنٹی ۔ اردو محفل پر خوش آمدید
سعود بھائی یہ تو پی ڈی ایف میں گھمایا بھی نہیں جاسکتا۔
بہتر ہے کہ امیچ فارمیٹ ہی رہنے دیا جائے اور بھئی بہتر ہے کہ یہ نہ دیں مقدس کو۔
مجھے جو دیکھنا تھا وہ اس صفحے کو دیکھ کر اندازہ ہوگیا۔
پلیز۔
میں تو تمہاری بات سے ابھی مسکرا رہی ہوں خوش رہو سداشب بخیر امی۔ سونے سے قبل مسکرایئے گا ضرور۔
انشاءاللہ بیٹا ، شب بخیردعاؤں میں یاد رکھئے گا آنٹی
اللہ حافظ
شب بخیر
ہم نے بطور نمونہ ہی دکھایا ہے آپ کو ورنہ ظاہر ہے ہم اس کو گھما کر ہی پیش کریں گے۔ یہ تو اسکینر نے جس طرح ہمیں ای میل کر دیا تھا وہی منسلک کر دیا۔ ہم نے بھی اسکینر میں کوئی سیٹنگ تبدیل کرنے کا تکلف نہیں کیا تھا۔ پچھلے شکص نے جس حال میں چھوڑا تھا ویسے ہی ہم نے استعمال کر لیا۔
اور آپ یہ کہہ کر کہ ہم اسے مقدس بٹیا کو نہ دیں، ہماری لڑائی کرانا چاہتے ہیں؟ ہم آپ کے جھانسے میں نہیں آنے والے۔
لیکن بس پوری کتاب ایک ساتھ نہیں تھما دیئے گا۔
اگر 4 دن کا ایک ساتھ کھالیا جائے تو خود سوچیں کیا حال ہونا ہے
میں 10 ہزار واں مراسلہ آنٹی کے نام کرنا چاہتا ہوں۔ میں نے انہیں خوش آمدید نہیں کہا اس لئے ابھی کہہ رہا ہوں
آنٹی ۔ اردو محفل پر خوش آمدید
بہت شکریہ بیٹا ، زندگی بخیر انشاءاللہ کل بات ہوگی تم سب سے سدا خوش رہو تم سب
انشاٰاللہ ، آمینآمین ۔ تھینکس آنٹی اتنی اچھی دعا کے لیے ۔ آپ بھی خوش رہیں ہمیشہ ۔
شب بخیر ، اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا ۔