فہیم
لائبریرین
میں ٹھیک ہوں بھیا۔۔ آپ کیسے ہیں اور کہاں ہیں
آفس یا گھر
میں بھی ٹھیک
اور آفس میں۔
میں ٹھیک ہوں بھیا۔۔ آپ کیسے ہیں اور کہاں ہیں
آفس یا گھر
میں نے جب اخری پوسٹ کیا تھا بھائی جب ہی کہا تھا کے میری طیعت کچھ ٹھیک نہیں ہے اس لئے نہیں آپائی تھی بھائی آنشاءاللہ اب سے آنے کی کوشش کر تی ہوں بھائی پر کہے نہیں سکتی کے روز آسکتی ہو کے نہیںوعلیکم السلام۔
بٹیا رانی، آپ ایسے غائب ہوں گی تو کیسے کام چلے گا ہاں؟
اچھا پر آپ کیوں نہیں آرہے تھے بھائیمیں تو سمجھا تھامیں ہی غیر حاضر رہا ہوں
میں نے جب اخری پوسٹ کیا تھا بھائی جب ہی کہا تھا کے میری طیعت کچھ ٹھیک نہیں ہے اس لئے نہیں آپائی تھی بھائی آنشاءاللہ اب سے آنے کی کوشش کر تی ہوں بھائی پر کہے نہیں سکتی کے روز آسکتی ہو کے نہیں
کیوں کے ہمارے یہاں شادیاں ہے اُن سب شادیاؤں کی تیاری کر نی بھی ہے ۔
السلامُ علیکم
کیسے حال چال ہیں سب کے؟
چال کی زیادہ تشریح فرمائیں
وعلیکم السلامالسلامُ علیکم
کیسے حال چال ہیں سب کے؟
چال کی زیادہ تشریح فرمائیں
نون بھیا آپ کے حال کچھ اچھے نہیں لگ رہےالسلامُ علیکم
کیسے حال چال ہیں سب کے؟
چال کی زیادہ تشریح فرمائیں
وعلیکم السلامالسلامُ علیکم
کیسے حال چال ہیں سب کے؟
چال کی زیادہ تشریح فرمائیں
السلام علیکم
میں حاضر ہوں
ہی ہی ہی اور میں بھیمیں بھی ٹھیک
اور آفس میں۔
وعلیکم السلام سسالسلام علیکم
میں حاضر ہوں
ہی ہی ہی اور میں بھی
لگتا ہے دونوں ہی فرلو باز ہیں۔
جو آفس کے کام چھوڑ کر نیٹ پر لگے رہتے ہیں
یہ کیا ہو رہا ہے بھائی آپ کو کہنیں اسرات وغیرہ تو نہیں ہو گئے آپ کووعلیکم السلام۔
بنا ہو ہو ہو ہا ہا ہا کے
ٹھیک ہوں بہنوعلیکم السلام سس
کیسی ہو اب
ہمیں بھی" لوفر باز" بننا ہے، ہاں نہیں تو۔ جلدی سے صبح ہو جائے اور ہم آفس جائیں پھر بنتے ہیں۔
ہی ہی ہی ہی ہی بھیاااالگتا ہے دونوں ہی فرلو باز ہیں۔
جو آفس کے کام چھوڑ کر نیٹ پر لگے رہتے ہیں
یہ کیا ہو رہا ہے بھائی آپ کو کہنیں اسرات وغیرہ تو نہیں ہو گئے آپ کو