کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
یعنی آپ
پیلی شرٹ، لال پتلون، پہن کر گلے میں ایک پھول دار رومال باندھے اور پیروں میں ہوائی چپلیں ڈالے
پان چباتے ہوئے لوگوں کو آنکھیں مار کر اپنی آنکھیں سوجھوانا چاہتے ہیں :)
اففف فہیم بھیا آپ کے ساتھ یہ ہوا آج کیا
ہی ہی ہی
 
یعنی آپ
پیلی شرٹ، لال پتلون، پہن کر گلے میں ایک پھول دار رومال باندھے اور پیروں میں ہوائی چپلیں ڈالے
پان چباتے ہوئے لوگوں کو آنکھیں مار کر اپنی آنکھیں سوجھوانا چاہتے ہیں :)

اچھا تو آپ اس طرح والے "لوفر باز" بنے پھرتے ہیں؟ :)
 

میم نون

محفلین
وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ اپنی سنائیں۔ چال کا کیا کہیں ابھی تو بستر ہی نہیں چھوڑا ہے، یہ تو چلنے پر ہی پتا چل سکے گا۔ :)
الحمد اللہ ہم بھی بخیر ہیں، آپ کے ہاں کیا وقت ہوا ہے؟

وعلیکم السلام
ہم تو ٹھیک ہے
آپ سُنائیں کیا ہورہا ہے اور کیسے ہیں آپ
یہ چال تو آپ نے لکھا ہے نا بھائی آپ ہی اس کی تشریح ہم سے اچھے سے کر سکتے ہیں

فی الحال تو کوئی اتنی مصروفیت نہیں ہے، چال کا یہ ہے کہ تین دن سے طبیعت خراب تھی تو صرف ڈاکٹر کے پاس ہی گیاتھا اس کے علاوہ گھرمیں ہی ہوں۔

نون بھیا آپ کے حال کچھ اچھے نہیں لگ رہے
ہی ہی ہی

آپکا اعشارہ پتہ نہیں کس طرف ہے، ہی ہی ہی
لیکن میری طبعت واقعی ہی کچھ خراب تھی اب اللا کا کرم ہے بہتر ہے، آج آفس نہیں گیا اسی لئیے اس وقت حاضر ہوں۔

وعلیکم السلام
محترم بات اگر حال کی ہے تو حال ہمارے ابھی تک حال میں ہیں بے حال نہیں ہوئے :)
رہی چال،
تو بھئی چال چلن ہمارا کیا دیکھنا بھلا :)

اللہ آپکو حال ہی میں رکھے، :)
بہت خوب
 

مقدس

لائبریرین
آپکا اعشارہ پتہ نہیں کس طرف ہے، ہی ہی ہی
لیکن میری طبعت واقعی ہی کچھ خراب تھی اب اللا کا کرم ہے بہتر ہے، آج آفس نہیں گیا اسی لئیے اس وقت حاضر ہوں۔

وہ تو آپ کو پتا تھا بھیا کہ میرا اشارہ کدھر تھا
ہی ہی ہی اسی لیے آپ کو سمجھ آگئی۔۔۔۔ ویسے بھابھی کب آ رہی ہیں
 
ہم تو پہلے عرض کرچکے ہیں کہ ہمیں لوفر باز بننے کے مڑوڑ کبھی نہیں اٹھے :)
یہ تو آپ ہی لوفر باز بننے کو بیتاب ہیں۔ تو ہم نے اس پر تھوڑی روشنی ڈال دی :rolleyes:

آپ کو مروڑ اس لئے نہیں اٹھتا کیوں کہ بقول آپ کی اپنی ہستی کے، آپ پہلے ہی "لوفر باز" ہیں۔ :) :) :)

حوالہ:
لگتا ہے دونوں ہی فرلو باز ہیں۔
جو آفس کے کام چھوڑ کر نیٹ پر لگے رہتے ہیں:ROFLMAO:
 

تبسم

محفلین
فی الحال تو کوئی اتنی مصروفیت نہیں ہے، چال کا یہ ہے کہ تین دن سے طبیعت خراب تھی تو صرف ڈاکٹر کے پاس ہی گیاتھا اس کے علاوہ گھرمیں ہی ہوں۔
یہ کیا بھائی آپ میڈسن ٹھیک سے نہیں لے رہے ہو گے تب ہی تو آپ کی طییعت ٹھیک نہیں ہو رہی ہو گی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top