مجھے گلے آجا تےہیں بھائی اس لئے نہیں کھا سکتی کبھی کبھی کھا لیے تی ہوں تب بھی ڈانٹ پڑتی ہےآئسکریم کھانا کیوں منع ہے بھلا۔
بیچاری بھابھی۔۔۔لیکن وہ تو صرف ناشتے میں اچھا لگتا ہے ظہرانے اور اعشائیے میں تو کھانا ہی ہونا چاہئیے ناں، وہ بھی ہر دفعہ نئی ڈش
اوکے بھیااہم چلے ابھی۔
انشاءاللہ بعد میں ملتے ہیں۔
اللہ حافظ
ارے وہ تو بہت اچھی ہیں، اور کچن میں بھی کمال ہیںبیچاری بھابھی۔۔۔
ویسے مجھ پر ہو تو بھیا میں اسی سے لنچ اور ڈنر کا بھی کام چلاؤں
ہی ہی ہی
ہی ہی ہی ہی ہی ہی بھیا یو آر سو لکی دین ماشاءاللہارے وہ تو بہت اچھی ہیں، اور کچن میں بھی کمال ہیں
بیچارے ہمارے بھائی
آج میں رات والی پائی سیلد کے ساتھ لے کر آئی ہوں بھیا
ہی ہی ہی ہی ہی کوئی بیچارے نہیں ہیں۔۔ بہت لکی ہیں وہ کیونکہ اگر میں بھی کھانا پکانے میں اچھی ہوتی تو ان کی تعریف تو کبھی نہ کرتی ناں
ہی ہی ہی
وائے ناٹ بھیا۔۔۔ شئیورہمیں بھی کھانا ہے، ہم کچھ نہیں جانتے ہاں نہیں تو۔ اور ہم بٹیا رانی کے ہاتھوں سے کھائیں گے۔
لکی تو وہ ہیں ہی،آخرکو ہماری اتنی ننھی سی اور پیاری سی بہن کا ساتھ ملا ہے انھیں
ویسے کام کیا کرتے ہیں ہمارے تیمور بھائی؟
وائے ناٹ بھیا۔۔۔ شئیور
ہاَں، ضرور دکھائیںوائے ناٹ بھیا۔۔۔ شئیور
تھینک یو سو مچچچ نون بھیا
آپ کا یہ میسج ان کو آج دکھا دیا جائے گا۔۔ سو ہی فیلززز لکی
ہی ہی ہی
تیمور ماسٹرز کر رہے ہیں میتھامیٹیکس میں اور ساتھ میں رات کو ایک کمپنی کے اکاؤنٹ ڈیپارٹمنٹ میں جاب کرتے ہیں۔۔ یعنی دن میں یونی اور رات کو آفس
وعلیکم السلام آپیالسلام علیکم۔