میرا تعلق انڈیا (حیدرآباد دکن )سے ہے۔عندلیب آپ اپنا تعارف کرائیں پلیز
فی الحال سعودی عرب میں قیام ہے شوہر اور 5 عدد بچوں کے ساتھ ۔
یہاں سب مجھے عندلیب کے نام سے ہی جانتے ہیں۔
بس یہی میرا تعارف ہے۔
میرا تعلق انڈیا (حیدرآباد دکن )سے ہے۔عندلیب آپ اپنا تعارف کرائیں پلیز
ماشاءاللہ ، اللہ سب کو سلامت رکھے ، ویسے تعارف میں ایک اہم سوال عمر کا بھی ہوتا ہے کیا میں یہ سوال پوچھ سکتی ہوں؟ اگر ناگوار خاطر نہ ہو تو؟ ورنہ کوئی بات نہیںمیرا تعلق انڈیا (حیدرآباد دکن )سے ہے۔
فی الحال سعودی عرب میں قیام ہے شوہر اور 5 عدد بچوں کے ساتھ ۔
یہاں سب مجھے عندلیب کے نام سے ہی جانتے ہیں۔
بس یہی میرا تعارف ہے۔
ہی ہی ہی ۔۔ ایک خاتون سے یہ کیسا سوال ہے۔ آپ بھی بخوبی جانتی ہیں ہوں گی کہ خواتین اپنی عمر چھپانے میں ماہر ہوتیں ہیں ۔ اگرہماری آپ سے ملاقات ہوئی تو آپ ہمیں دیکھ کر اندازہ لگا لیجیے۔ماشاءاللہ ، اللہ سب کو سلامت رکھے ، ویسے تعارف میں ایک اہم سوال عمر کا بھی ہوتا ہے کیا میں یہ سوال پوچھ سکتی ہوں؟ اگر ناگوار خاطر نہ ہو تو؟ ورنہ کوئی بات نہیں
بتا دیجیے ۔ پرتھوڑی کم کرکے بتائیے گا ۔۔عندلیب سسٹر کی عمر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ لولز
سسٹر میں بتادوں انہیں ؟
ساری خواتین کو یہ بیماری نہیں ہوتی بس کچھ خواتین اپنی عمر کبھی نہیں چھپاتیں آخر عمر چھپاکر کیا ملنا ہے؟ہی ہی ہی ۔۔ ایک خاتون سے یہ کیسا سوال ہے۔ آپ بھی بخوبی جانتی ہیں ہوں گی کہ خواتین اپنی عمر چھپانے میں ماہر ہوتیں ہیں ۔ اگرہماری آپ سے ملاقات ہوئی تو آپ ہمیں دیکھ کر اندازہ لگا لیجیے۔
چلیں عمر کو چھوڑیں کیا رکھا ہے ان باتوں میں ۔۔۔۔۔۔۔ ہے نابتا دیجیے ۔ پرتھوڑی کم کرکے بتائیے گا ۔۔
ہی ہی ہی ۔۔ ایک خاتون سے یہ کیسا سوال ہے۔ آپ بھی بخوبی جانتی ہیں ہوں گی کہ خواتین اپنی عمر چھپانے میں ماہر ہوتیں ہیں ۔ اگرہماری آپ سے ملاقات ہوئی تو آپ ہمیں دیکھ کر اندازہ لگا لیجیے۔
ابو یا سر میں عندلیب کی عمر جان گئی ہوں لیکن بتائوں گی نہیں ہاہاہاہاعندلیب سسٹر کی عمر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ لولز
سسٹر میں بتادوں انہیں ؟
چلیے ہم اتنا بتا دیتے ہیں کہ ہماری سب سے چھوٹی بیٹی 2 سال کی ہے ۔ اب اس سے ہماری عمر کا اندازہ لگا لیجیے۔چلیں عمر کو چھوڑیں کیا رکھا ہے ان باتوں میں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ہے نا
خواتین کی standard عمر 25 سال ہوتی ہے۔ زیادہ سے زیادہ ایک دو سال آگے پیچھے کر لیں۔ noxxx:
آپ اس کی تاکا جھانکی کا مستقل بندوبست ہی کیوں نہیں کر دیتیں؟ہمم۔۔۔ ۔۔۔ تاکا جھانکی اچھی عادت نہیں بیٹا
آپ اس کی تاکا جھانکی کا مستقل بندوبست ہی کیوں نہیں کر دیتیں؟
شمشاد بھائی 25 تو آپ نے زیادہ بتادی کہا جاتا یے کہ ہم اوور 20 ہیں اس میں ذرا اچھا لگتا ہے ہی ہی ہی پلیز عندلیب برا نہ ماننا میں اوور آل بات کر رہی ہوںخواتین کی standard عمر 25 سال ہوتی ہے۔ زیادہ سے زیادہ ایک دو سال آگے پیچھے کر لیں۔ noxxx:
ایسے ہی آزادی ختم، ابھی چند گھنٹے باقی ہیں۔باقی سب کدھر غائب ہیں؟؟ شمشاد بھائی کی تو آزادی ختم، ابن سعید سو رہے ہونگے، ناعمہ عزیز آئی نہیں، خرم شہزاد خرم السلام علیکم آپ کیسے ہیں؟
ہر بات کو پیسوں سے تولنا اچھی بات نہیں ہوتی ابو یاسر بھائی ۔چھوڑو یار!
صحیح جواب پر ہم کون سا کروڑ پتی بننے والے ہیں
ٹیک کیئر برو!میں اب جا رہا ہوں۔۔۔ شام میں آؤں گا اللہ حافظ