جی بالکل ۔ ہم کو آپ کی بات سے اتفاق ہے۔وہ تو ایک اضافی خوبی ہوگی نا ، سب سے پہلے تو نیک سیرتی اور سمجھداری کی دعا کرنی چاہئے ، خوبصورت ہو اور خوب سیرتی نہ ہو تو ایسی خوبصورتی کسی کام کی نہیں، کیا خیال ہے؟
جی بالکل ۔ ہم کو آپ کی بات سے اتفاق ہے۔وہ تو ایک اضافی خوبی ہوگی نا ، سب سے پہلے تو نیک سیرتی اور سمجھداری کی دعا کرنی چاہئے ، خوبصورت ہو اور خوب سیرتی نہ ہو تو ایسی خوبصورتی کسی کام کی نہیں، کیا خیال ہے؟
سعود نے بات تو بہت پتے کی کی ہے سب سے بڑے بچے کی عمر سے ہی عمر کا ٹھیک اندازہ ہوتا ہے اوہو یہ موضوع تو ختم ہو گیا تھا پھر شروع ہو گیا، میں نے نہیں کیادھوکہ! عمر بتانے کے لئے چھوٹے بچوں کی عمر نہیں بلکہ سب سے بڑے بچے کی عمر بتائی جاتی ہے۔
ویسے اپیا کے بچوں کی عمروں میں بہت تھوڑا تھوڑا فاصلہ ہے اور ان کے بڑے بچے بھی بہت ہی چھوٹے چھوٹے ہیں۔ ہم نے اپیا کے سبھی بچوں کو ان کی عمر کے لحاظ سے ایک قطار میں کھڑا کیا تھا، بڑا خوبصورت سلسلہ بنا تھا۔ یہ اور بات ہے کہ ہم نے ان کی تصویر نہیں بنائی تھی۔
ہی ہی ہی ۔۔ سعود بھیا آپ بھی ناں ۔۔
سعود بھیا بچوں کی عمر بتانے سے بھی کوئی عمر کا اندازہ نہیں لگا سکتا۔
سمانتھا
ناٹ ہیلن
اور سمانتھا فی الحال ہاتھ سے نہیں گئی ہیں۔
سعود بھیا اب ہم اپیا سے بٹیا اچھے لگیں گے کیا۔۔؟ہمیں اندازہ لگانے کی کیا ضرورت، ہم تو جانتے ہیں اسی لئے تو ہم آپ کو بٹیا رانی کہنے کے لئے پر تول رہے ہیں۔
کیا معلوم ہے ۔۔؟عمر
اچھا تو ہیلین کے نام پر آپ اس لئے تلملا اٹھے کیوں کہ ان پر آپ نگاہیں جمائے بیٹھے تھے۔
کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یہ سمانتھا اور ہیلن؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟سمانتھا
ناٹ ہیلن
اور سمانتھا فی الحال ہاتھ سے نہیں گئی ہیں۔
کیا معلوم ہے ۔۔؟عمر
کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یہ سمانتھا اور ہیلن؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اچھا تو یہ چل رہا ہے ہوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔آنے دو امین کو اس کی خیر نہیں
یہ کہ میری اپیا کتنی پیاری ہیں
باقی عمر جو بھی ہو
آپ ہر چیز میں ہم سے بڑی ہیں۔
بس یہی بہت نہیں
ارے بھئی بڑائی تو اچھی چیز ہے نا اس میں کوئی حرج نہیں
بھول رہے ہو تم میاں۔۔۔ ۔ ہیلن کو فہیم کے لیے پسند کیا گیا تھا۔۔۔ ۔۔۔
سعود بھیا اب ہم اپیا سے بٹیا اچھے لگیں گے کیا۔۔؟