ٹھیک ٹھاک اور آپ ۔۔؟وعلیکم السلام سارہ
میں اچھی ہوں
آپ کیسی ہیں
عندلیب آپی کیسی ہیں آپ
السلام علیکم ۔۔ عندلیب سسٹر۔۔ سعود بھیا۔۔ مقدس اور سب کیسے ہیں؟
ہی ہی ہی بھیا میں تو 9 بجے اٹھ گئی تھی اب تو 11 بج گئے
وہ کیوں بھیایہ تو غلط بات ہے ناں پاگل بچی؟
الحمدللہ سب ٹھیک ہیں اور آپ سنائیں ۔ کوئی خوش خبری ۔مجاما مینز ٹھیک ؟ می مجاما ٹو
کیا ہو رہا تھا ؟ کیسے ہیں ہمارے بھانجے بھانجیاں ؟
وہ کیوں بھیا
لیٹ ہی تھا ناں بھیاکیوں کہ آپ نے بھیا سے کچھ وعدہ کیا تھا کہ بھیا دیر سے سو رہی ہوں تو بہت دیر تک سوتی رہوں گی۔
وہ سب چھوڑیں اور یہ بتائیں کہ کل کتنے منٹ سوئیں آپ؟لیٹ ہی تھا ناں بھیا
ویسے ساڑھے چھ اٹھتی ہوں اور آج نو بجے اٹھی
میرا میتھس اچھا نہیں ہے بھیا
ہی ہی ہی
وعلیکم السلام ۔ کیسے ہیں امین بھیا ؟السلام علیکم
میرا میتھس اچھا نہیں ہے بھیا
ہی ہی ہی
ہم بھی کچھ کچھ سمجھ رہے ہیں ۔کچھ سبب ہے کہ ہم آپ کو بخش رہے ہیں آج۔