تبسم
محفلین
ہمارے یہاں نہیں جا رہی ہےاس کا مطلب ہے بجلی کی آنکھ مچولی جاری ہے۔
ہمارے یہاں نہیں جا رہی ہےاس کا مطلب ہے بجلی کی آنکھ مچولی جاری ہے۔
خالی پیٹ دوا نہیں کھانی چاہئےآمین
میں نے کل آپنی طبیعت کے خیال سے ہی دوائی کھالی بنا کھانا کھائے طبیعت اور خراب ہوگئی تھی
ہاں آنٹی پر کیا کر تی میں وہاں پر کھانا کھا نہیں سکھ رہی تھی میں اس لیے اگلاس پانی ہی ٹھیک لگا اور دوائی کھانی ضروری تھا ناخالی پیٹ دوا نہیں کھانی چاہئے
کچھ کھا کر پھر کھانی چاہئے تھی نا اب خیال رکھنا تبسم
السلام علیکم
چاچاکے گھر گئی تھی نا بھائی وہاں کا موسم مجھے نہیں جم تا ہے اس لیے بیمار ہو گئی اب میں آپنے گھر آگئی ہوں نا ٹھیک ہو جاؤں گی
اب ٹھیک ہو گئی سمجھ جائی بھائی
السلام علیکم
جس وقت آپ نے یہ پوسٹ کی اس وقت تو میں جاگ ہی رہی تھی۔ ویک اینڈ پر کبھی بھی دیر تک سویا نہیں جاتا
اس وقت میں ذرا اپنے ٹیلر کی خبر لینے جا رہی ہوں۔ یہاں کوئی چھڑی والی سمائیلی کیوں نہیں ہے؟
ہم ایسے نہیں مانیں گے۔ پہلے آپ بھیا کو خوب ڈھیر سارا مسکرا کر دکھائیں۔
اففففففففففففف بس بھی کرئیں مت مارئیں اتنایا پھر سے کام چلا لیں۔
بہت شکریہ یہ تو مجھے نظر ہی نہیں آئیں۔ میں بس ٹیلر کی شاپ پر پہنچنے والی ہوں۔ پہلے سے کام لوں گی اور پھر اگلی دفعہ سے کام لینے کی دھمکی دے آؤں گی۔یا پھر سے کام چلا لیں۔
سچ پوچھئے تو جھاڑو یا بیلن کا کوئی جواب نہیں ہوتا۔بہت شکریہ یہ تو مجھے نظر ہی نہیں آئیں۔ میں بس ٹیلر کی شاپ پر پہنچنے والی ہوں۔ پہلے سے کام لوں گی اور پھر اگلی دفعہ سے کام لینے کی دھمکی دے آؤں گی۔
اُس کا کیا قصور ہے اُس کو اتنی ساری دھمکیاں دی جارہی ہیںبہت شکریہ یہ تو مجھے نظر ہی نہیں آئیں۔ میں بس ٹیلر کی شاپ پر پہنچنے والی ہوں۔ پہلے سے کام لوں گی اور پھر اگلی دفعہ سے کام لینے کی دھمکی دے آؤں گی۔
متفق لیکن وہ بھابھیوں کے ہاتھ میں زیادہ سوٹ کرتا ہے۔ اب ٹیلرس کو بتا آؤں گی کہ میرا بدلہ ایسے لے لیں ُسچ پوچھئے تو جھاڑو یا بیلن کا کوئی جواب نہیں ہوتا۔
متفق لیکن وہ بھابھیوں کے ہاتھ میں زیادہ سوٹ کرتا ہے۔ اب ٹیلرس کو بتا آؤں گی کہ میرا بدلہ ایسے لے لیں ُ
اچھا جی۔ ہم پہنچ گئے شاپ پر۔ اور میرے لیپ ٹاپ کی بیٹری بھی آخری دموں پر ہے۔ سو مزاج اور بیٹری دونوں کی بحالی پر واپسی ہوتی ہے ان شاءاللہ۔
قصور سا قصور تبسم۔ اتنے دنوں سے کپڑے نہیں سل رہے۔ اور جو کل سل کر آئے اس میں ایک کا نقشہ بالکل ایسا کر دیا جیسے میں شروع شروع میں گول روٹیوں کا کر دیا کرتی تھی۔اُس کا کیا قصور ہے اُس کو اتنی ساری دھمکیاں دی جارہی ہیں
سچ پوچھئے تو جھاڑو یا بیلن کا کوئی جواب نہیں ہوتا۔
سب کچھ ایک کو نہیں بلکے دوسرے ٹیلر کو بھی دے دے نے تھے نہیں تو تم سل دےتیقصور سا قصور تبسم۔ اتنے دنوں سے کپڑے نہیں سل رہے۔ اور جو کل سل کر آئے اس میں ایک کا نقشہ بالکل ایسا کر دیا جیسے میں شروع شروع میں گول روٹیوں کا کر دیا کرتی تھی۔
ویسے مذاق برطرف ہمارا ٹیلر بہت اچھا کام کرتا ہے بس اس دفعہ کچھ زیادہ دیر ہو رہی ہے وہ بھی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے۔
سب کچھ ایک کو نہیں بلکے دوسرے ٹیلر کو بھی دے دے نے تھے نہیں تو تم سل دےتی