وہ کیا کروں ہماری ٹیم اکثر ہارتی رہتی ہے ناں
مجھے تو ہوتا ہے بھیا
چاہے میچ دیکھوں یا نہ پر ہوتا ہے ناں
ہی ہی ہی ہی
فکر نہ کریں
جلدی ختم ہو جاتا ہے
یہ تو نیچرل بات ہوتی ہے ناں
تو گرما گرم براؤنی یا پھر چائے؟میرا گلا خراب ہے سعود بھیا
![]()
صحت کا خیال رکھیں زین بھائی۔میرے سر میں شدید قسم کا درد ہورہا ہے اور کام بھی بہت کرنا ہے مجھے![]()
![]()
میرے سر میں شدید قسم کا درد ہورہا ہے اور کام بھی بہت کرنا ہے مجھے![]()
![]()
تھوڑی دیر ریسٹ کر لو ورنہ نہ تم ٹھیک ہوگے نہ کام ۔۔۔میرے سر میں شدید قسم کا درد ہورہا ہے اور کام بھی بہت کرنا ہے مجھے![]()
![]()
اتنی دکھ بھری پوسٹ کے پیچھے کوئی دکھی راز لگتا ہے @ fahim
یہاں تو ریزن بھی یہی اور راز بھیوہ تو ریزن ہے ۔۔ راز کوئی اور ہے ۔۔۔![]()