سیدہ شگفتہ
لائبریرین
میرا خیال ہے کہ تم کو آرام کرنا چاہئے
جی آنٹی
میرا خیال ہے کہ تم کو آرام کرنا چاہئے
شمشاد بھیا میں نہیں دیکھ رہی اب
بس دعا کر رہی ہوں بہت ساری
کیسی ہیں بٹیا رانی؟ اور جلدی سے بتائیں آج لنچ میں کیا لیا تھا؟وعلیکم السلام بھیا
یہ تو بے حد غلط بات ہے ناں بٹیا رانی۔میں ٹھیک ہوں بھیا
کچھ بھی نہیں لیا تھا
السلام علیکم۔ سونا جرم ہے تو چند صفحات پڑھنا اس کی سزا۔
سوئے تھے بٹیا رانی۔ ابھی ابھی بیدار ہوئے ہیں۔و علیکم السلام ، خیریت سے ہیں سعود بھائی ؟ آپ سوئے نہیں یا سو کر اٹھ چکے ہیں ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔ سونا جرم ہے تو چند صفحات پڑھنا اس کی سزا۔
اللہ کا کرم ہے۔کیسے مزاج ہیں فہیم بھائی؟