تبسم
محفلین
میں نے رانی کلر کا سوٹ پہن رہی ہوں وہ بھی میری بہن نے لیے کر دیا ہے مجھےیہ ہوئی نان بات۔ ویسے فنکشن کے لئے کون سے رنگ کا سوٹ تیار کیا ہے آپ نے؟
میں نے رانی کلر کا سوٹ پہن رہی ہوں وہ بھی میری بہن نے لیے کر دیا ہے مجھےیہ ہوئی نان بات۔ ویسے فنکشن کے لئے کون سے رنگ کا سوٹ تیار کیا ہے آپ نے؟
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟السلام علیکم !
میں نے رانی کلر کا سوٹ پہن رہی ہوں وہ بھی میری بہن نے للے کر دیا ہے مجھے
ٹھیک ہوں ۔۔آپ کیسے ہیں بھائی ؟وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟
وہ اسلے بھائی ابھی بازار سے خریدای کر کے آئی ہوں بہت تھک گئی ہوں ناواہ فنکشن کے لئے تو یہ بہت ہی خوبصورت رنگ ہے۔ ویسے آپ مسکرا کیوں نہیں رہیں آج؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل ٹھیک ہیں۔ پچھلے تین دنوں میں اپنے ساتھ پیش آنے والا کوئی کوشگوار واقعہ سنائیں۔ٹھیک ہوں ۔۔آپ کیسے ہیں بھائی ؟
آپ کو معلوم نہیں کہ مسکرانے سے تھکن دور ہو جاتی ہے۔وہ اسلے بھائی ابھی بازار سے خریدای کر کے آئی ہوں بہت تھک گئی ہوں نا
وعلیکم السلام تبسم کیا حال ہے تمہارا؟السلام علیکم
وعلیکم السلام امیدالسلام علیکم !
بھائی آپ بھی نا میں کسی کو ناراض نہیں کر سکتی ہوںآپ کو معلوم نہیں کہ مسکرانے سے تھکن دور ہو جاتی ہے۔
اچھی ہوں ۔۔آپ کیسی ہیں ؟وعلیکم السلام امید
کیسی ہو تم؟
میں ٹھیک ہو گئی ہوں آنٹی آپ کیسی ہیں اور گھر میں سب کیسے ہیںوعلیکم السلام تبسم کیا حال ہے تمہارا؟
اسی لئے تو ہم کہتے ہیں کہ ہماری تبسم بٹیا رانی بہت پیاری ہیں۔بھائی آپ بھی نا میں کسی کو ناراض نہیں کر سکتی ہوں
ناگوار واقعہ پوچھیں ناں ۔۔پاکستان کی ہار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔الحمد للہ ہم بھی بالکل ٹھیک ہیں۔ پچھلے تین دنوں میں اپنے ساتھ پیش آنے والا کوئی کوشگوار واقعہ سنائیں۔
آپ اس طرح میری تعریف کرئیں گے نا بھائی میں بہت موٹی ہو جاؤں گی خوشی سےاسی لئے تو ہم کہتے ہیں کہ ہماری تبسم بٹیا رانی بہت پیاری ہیں۔
ناگوار واقعہ پوچھیں ناں ۔۔پاکستان کی ہار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔الحمد للہ ہم بھی بالکل ٹھیک ہیں۔ پچھلے تین دنوں میں اپنے ساتھ پیش آنے والا کوئی کوشگوار واقعہ سنائیں۔
الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہوںاچھی ہوں ۔۔آپ کیسی ہیں ؟
الحمدللہ ، میں اور گھر والے سب خیریت سے ہیں الحمدللہمیں ٹھیک ہو گئی ہوں آنٹی آپ کیسی ہیں اور گھر میں سب کیسے ہیں
اچھا آج کا دن آپ کا کیسا رہا آنٹیالحمدللہ ، میں اور گھر والے سب خیریت سے ہیں الحمدللہ