کوئی دوا لے لو جلدی سے تاکہ یہ بڑھ کر پریشان نہ کرےکوئی ٹینشن نہیں آنٹی۔۔ مائیگرین کا چکر لگ رہا مجھے۔
کل رات تو بہت سارا سو لیا تھا میں نے
بھیا واپس آگئے آفس سے؟
اللہ کا کرم ہے سعود میں تو بالکل ٹھیک ہوںوعلیکم السلام امی جان۔ کیسی ہیں آپ؟
اچھا سوال ہے۔اللہ کا کرم ہے سعود میں تو بالکل ٹھیک ہوں
تم سب بچہ لوگ اپنی امیوں کو کمپیوٹر کیوں نہیں سکھاتے ہو؟
اچھے سوال کا جواب کہاں ہے؟؟؟؟؟اچھا سوال ہے۔
ہاں امین ابھی آیا ہے
آج اس کو انجینئرنگ کی ڈگری مل گئی ہے ماشاءاللہ
کوئی دوا لے لو جلدی سے تاکہ یہ بڑھ کر پریشان نہ کرے
ہاں امین ابھی آیا ہے
آج اس کو انجینئرنگ کی ڈگری مل گئی ہے ماشاءاللہ
اوہ۔ تو گڈ نہ ہوا ناں ۔ سر میں درد ہو تو کچھ بھی اچھا نہیں لگتا ۔گڈ اور آج میرے سر میں درد ہوئینگ بھیا
کیا کررہے ہیں آپ
خالہ کی طرف کب جانا ہے؟
میری امی کو یہ دنیا کا سب سے فضول کام لگتا ہے آنٹیاللہ کا کرم ہے سعود میں تو بالکل ٹھیک ہوں
تم سب بچہ لوگ اپنی امیوں کو کمپیوٹر کیوں نہیں سکھاتے ہو؟
اوہ۔ تو گڈ نہ ہوا ناں ۔ سر میں درد ہو تو کچھ بھی اچھا نہیں لگتا ۔
خالہ نے خود آنا تھا کل ۔ لیکن نہیں آئی ۔ نہ جانے آج آئے گی کہ نہیں
ہمیں تو اپنی امی کو پہلے انگریزی پڑھانی ہوگی امی جان۔اچھے سوال کا جواب کہاں ہے؟؟؟؟؟
ارے میں بھی یہی کہتی تھی پہلے۔۔۔۔۔۔ لیکن مجھے بچوں نے زبردستی آپریٹ کرنا سکھا دیا اور آج میں مزے سے بیٹھ کر اس کو استعمال کرتی ہوںمیری امی کو یہ دنیا کا سب سے فضول کام لگتا ہے آنٹی
اکیلے ہی آنا تھا اور کس کو ساتھ لاتیہاں ناں بھیا
اسی لیے میں کب سے منہ بنائے بیٹھی ہوں
خالہ نے آنا تھا ؟ کیا اکیلے؟
تھینک یو زین بیٹاامین بھائی اور آنٹی آپ دونوں کو مبارک ہو۔
تھینک یو مقدسجی آنٹی ابھی گھر جاؤں گی ناں تو پھر لوں گی
آپ کو اور بھیا کو بہت ساری مبارک ہو
بھیا سے کہیں میری مٹھائی تیار رکھیں