تبسم
محفلین
آج تو نا باجی بنا رہی ہیں اور نا ہی میں تو مامو کا ولیمہ ہےآج رات کے کھانا کون بنائے گا، آپ یا آپ کی باجی؟
آج تو نا باجی بنا رہی ہیں اور نا ہی میں تو مامو کا ولیمہ ہےآج رات کے کھانا کون بنائے گا، آپ یا آپ کی باجی؟
اپنی چہار دیواری بنا لیں لیکن ہنارے پلاٹ کی طرف نظر جائے گی تو ہم سے برا کوئی نہیں ۔
وہ کیوں بھلا ، ہمیں پتا ہے کہ آپ نے تو دیکھنا ہے لالہ ویسے آپ نے دیکھیں تو اچھا ہے کیونکہ وہ بالکل اچھا نہیں لگ رہا دیکھنے میں
آج تو نا باجی بنا رہی ہیں اور نا ہی میں تو مامو کا ولیمہ ہے
یہ کس نے کہا کہ اچھا نہیں لگ رہا؟ گھر کے بنے کیک تو ایسے ہی ہوتے ہیں نا پگلی، یہ کوئی پروفیشنل ہاتھوں سے بنے ہوئے کیک تھوڑی نہ ہیں۔
میں نے توآپنے آنکھوں پر پٹی ناد ھلی آپ نے شمشاد بھائی اور عندلیب آپی کو کہا نا اس لے میں نے آپنی انکھ پر پٹی باندھی ہےکھی کھی کھی آپ نے بھی تو دیکھ لیا نا
میں تو ابھی جانے کی تیا ری کرہی ہوں یہاں بیٹھ کرتو آپ کو چاہئے تھا کہ کھانے کی تصویریں بنا کر محفل میں لگا دیتیں، اس طرح ہم لوگ بھی شامل ہو جاتے دعوت میں۔
مینو کوئی نہیں پتا
تو کھانوں کی تصویریں بنا کر لائیں گی؟میں تو ابھی جانے کی تیا ری کرہی ہوں یہاں بیٹھ کر
ویسے اس کیک پر کریم کی مدد سے بلی کے پنچے کیوں نہیں بنائے؟
آپ یہ بات مجھ سے کہے رہے ہیں بھائی پھر بھی آپ کہے رہے ہیں تو کو شش کر تی ہوںتو کھانوں کی تصویریں بنا کر لائیں گی؟
وہ نا لالہ فریحہ کہہ رہی تھی کہ زیادہ کریم نہیں کھائی جائے گی ناعمہ نا لگاؤ
آپ یہ بات مجھ سے کہے رہے ہیں بھائی پھر بھی آپ کہے رہے ہیں تو کو شش کر تی ہوں
وعلیکم السلامالسلام علیکم
یہاں بھی ایک چکر مارلوں۔
میں وہ بھی تصویریں میں کھے رہی ہوں نا بھائی کو شش کر تی ہوںجی بٹیا رانی، آپ ہی سے کہہ رہے ہیں۔ آپ کھانوں کی تصویریں بنا کر لائیے گا پھر ان پر تبصرہ بھی کیجئے گا کہ آپ نے ان میں سے کیا کیا کھایا اور کون سی ڈش کیسی بنی تھی۔ کیوں کہ ہم چکھ نہیں سکیں گے ناں۔
وعلیکم السلام
ایک ہی لگائی کہیں چکر نا آجایں آپ کو بھائی نہیں تو یہی بیٹھ جائیں
میں ٹھیک ہوںچلیں ایک اور سہی
اور جو خود گھن چکر ہو اسے اب مزید کیا چکر آنے ہیں
کیسی ہیں آپ
طبیعت کیسی ہے۔
میں وہ بھی تصویریں میں کھے رہی ہوں نا بھائی کو شش کر تی ہوں