ابن سعید
خادم
یعنی آج کل بازار سے ہی کھانا آ رہا ہے۔
جی بھیا ۔یعنی آج کل بازار سے ہی کھانا آ رہا ہے۔
جی بھیا ۔
السلام علیکم
بہت بُرا کیا لالہ آپ نے اب جب تک میں نوڈلز کھا نہیں لانگا بنا کے مجھے چین نہیں آنایا پھر یہ؟
بھیا دیکھیے کہیں تبسم کا ارادہ ہمارے پلاٹ پر قبضہ کرنا تو نہیں ۔ اتنی ساری مسکان لگا نے کا کیا مطلب ہے ۔اپیا اس قدر مصروف ہیں تو یہ بات سمجھ میں آنے والی ہے۔
و علیکم السلام پپو بھائی۔
آج کی کیا نئی تازی ہے آپ کی طرف؟
میں تو آپ کو یہاں دیکھ کر اتناوعلیکم السلام۔ آج تو تبسم بٹیا رانی نے پہونچتے ہیں ہمیں خوش کر دیا۔
بہت بُرا کیا لالہ آپ نے اب جب تک میں نوڈلز کھا نہیں لانگا بنا کے مجھے چین نہیں آنا
وہ اپنے پلاٹ کی چہار دیواری بنا رہی ہوں گی ان مسکانوں سے۔بھیا دیکھیے کہیں تبسم کا ارادہ ہمارے پلاٹ پر قبضہ کرنا تو نہیں ۔ اتنی ساری مسکان لگا نے کا کیا مطلب ہے ۔
بس اتنا سا؟میں تو آپ کو یہاں دیکھ کر اتنا
تو اور کتنابس اتنا سا؟
اپنی چہار دیواری بنا لیں لیکن ہنارے پلاٹ کی طرف نظر جائے گی تو ہم سے برا کوئی نہیں ۔وہ اپنے پلاٹ کی چہار دیواری بنا رہی ہوں گی ان مسکانوں سے۔
کھی کھی کھی آپ نے بھی تو دیکھ لیا نامجھے بھی تو بتا نا تھا نا
تو اور کتنا
ہمیں تو کسی نے دیکھنے کو کہا ہی نہیں اس لئے ہم نہیں دیکھ رہے، آنکھیں بند کر لیتے ہیں۔