ہائیًں کس کی آواز سن لی ؟شمشاد بھیا کو بتائیں ناں کہ میں نہیں بولتی آپی
ہائیں آپ بھی چپ تھی اور وہ اتنی پیاری آواز کس کی تھی
ہائیًں کس کی آواز سن لی ؟شمشاد بھیا کو بتائیں ناں کہ میں نہیں بولتی آپی
ہائیں آپ بھی چپ تھی اور وہ اتنی پیاری آواز کس کی تھی
ہاں ! درست ، متفق ۔
ہماری تو نہیں ہوسکتی کم از کمہائیًں کس کی آواز سن لی ؟
کیا کرئینگ ماموں جی
مردوں کی آواز مردانہ ہونی چاہیے ۔ہماری تو نہیں ہوسکتی کم از کم
تمہارے ماموں تو پھر تو میرے بھی ماموںآپ کو نہیں پتا امین ماموں کا
یہ تو فہیم بھیا کی طرح فہمی ہوگئی آپ کو بھی ۔
ہی ہی ہی ہی ہی
مردوں کی آواز مردانہ ہونی چاہیے ۔
پاکستان کی باؤلنگ بھی بہت مضبوط ہے نہ۔
آج تو ایک ایکسٹرا باؤلر کھیل رہا ہے۔
سوچو۔
گل، چیمہ، ریاض، اجمل، آفریدی، حفیظ اور حماد اعظم بھی
جاؤ پھر جلدی سے جاکر چارجنگ پر مارو موبائل کو۔ہی ہی ہی اور میرے موبائل کی بیٹری ختم ہونے کو ہے
آفریدی فورم میں نہیں ہے، اجمل رنز بہت دے رہا ہے، حماد سے توقع نہیں لگا سکتے نیا بندہ ہے، ریاض کو بھی تسلسل کے ساتھ نہیں کھلایا جا رہا۔۔۔
بولنگ سے توقعات تو ہیں مگر ہوسکتا ہے میچ فکسڈ ہو