فہیم
لائبریرین
بھیا پتا نہیں کیوں درد ہو رہا ہے۔۔
سو بھی جلدی گئی تھی رات کو لیکن پھر بھی ہو رہا ہے
ابھی چائے بنائی ہے۔۔ دیکھتی ہوں کیا ہوتا ہے
فہیم بھیا مجھےنہیں پتا ناں
کیا مطلب ہوتا ہے گھن چکر کا
ابھی کیسا ہے سر درد۔
اور گھن چکر کا مطلب اب گھن چکر ہی کیا سمجھائے