ابن سعید
خادم
جی نہیں! بلکہ اس دھاگے کو جس کا ربط اوپر دیا گیا ہے۔یعنی اسی دھاگے کو ؟؟؟
اور ہاں عندلیب سسٹر ذرا میرے ذپ کا جواب دینا تو
جی نہیں! بلکہ اس دھاگے کو جس کا ربط اوپر دیا گیا ہے۔یعنی اسی دھاگے کو ؟؟؟
اور ہاں عندلیب سسٹر ذرا میرے ذپ کا جواب دینا تو
السلام علیکم
وہ بھی سچا
ہم تو تنگ آ گئے اب۔وہ بھی سچا
السلام علیکم
کبھی کوئی پلا دے تو منع بھی نہیں کرتے، کیا خیال ہے چائے ہوجائے فہیم بھیا ؟
تنگ کرنا ہی تو مقصود تھا۔ اب سوال نہیں پوچھنا میں نےہم تو تنگ آ گئے اب۔
اچھا آپ ایسا کریں کہ ذاتی پیغام میں سوالات مع اٹیچمینٹس (رشوت) ارسال کر دیں پھر ہم دیکھتے ہیں کہ کیا کیا جا سکتا ہے۔
سب سے پہلے تو منہ پر سے زپ کھولیں، اور جی بھر کے بولیں۔تنگ کرنا ہی تو مقصود تھا۔ اب سوال نہیں پوچھنا میں نے
رشوت بجھوا دوں لیکن کیا معلوم آپ مانیں ہی نہیں کہ بھیجی ہے ۔ میری گواہی نہ منانے کے حق محفل میں بھائیوں کی اکثریت نے فتوے دے دینے ہیں
ارے ارے ارے۔۔۔ بجائے اس کے کہ تم اڈوبی والوں سے فلیش کا سودا کروانے اور اسے خریدنے کے بعد انسٹال کرنے کا طریقہ سکھانے کے تم تو ناراض ہو گئیں۔۔۔ اب تم ہی ناراض ہو گئیں تو فلیش کون انسٹال کروائے گا؟ ابن سعید بھائی کے متعلق تو میں پہلے بھی تمھیں بتا چکا ہوں کہ اول تو انھیں کچھ آتا جاتا ہی نہیں اور دوم یہ کہ انتہائی سست اور کاہل ہیں وہ اور ان سے کسی مدد کی توقع نہیں کی جا سکتی۔۔۔ انھیں تو فائلیں اَن زِپ کرنی بھی نہیں آتیں۔۔۔ ہے نا؟ یاد ہے نا تم نے خود ہی کر کے دی تھیں۔۔۔میں نہیں بول رہی آپ سے بھیا
سوم یہ کہ لائبریری رکن نہ ہونے کے باعث عدم تعاون روا رکھتے ہیں۔ارے ارے ارے۔۔۔ بجائے اس کے کہ تم اڈوبی والوں سے فلیش کا سودا کروانے اور اسے خریدنے کے بعد انسٹال کرنے کا طریقہ سکھانے کے تم تو ناراض ہو گئیں۔۔۔ اب تم ہی ناراض ہو گئیں تو فلیش کون انسٹال کروائے گا؟ ابن سعید بھائی کے متعلق تو میں پہلے بھی تمھیں بتا چکا ہوں کہ اول تو انھیں کچھ آتا جاتا ہی نہیں اور دوم یہ کہ انتہائی سست اور کاہل ہیں وہ اور ان سے کسی مدد کی توقع نہیں کی جا سکتی۔۔۔ انھیں تو فائلیں اَن زِپ کرنی بھی نہیں آتیں۔۔۔ ہے نا؟ یاد ہے نا تم نے خود ہی کر کے دی تھیں۔۔۔
علاوہ ازیں فہرست از چہارم تا دہم و یازدہم و صدم و ہزارم اندیشۂ نقضِ امن کے باعث نا گفتہ بہ ہے۔سوم یہ کہ لائبریری رکن نہ ہونے کے باعث عدم تعاون روا رکھتے ہیں۔
پھر تو یہ دھمکی نہ ہوئی خوشخبری ہوئی۔بالکل ،
پھر تو یہ دھمکی نہ ہوئی خوشخبری ہوئی۔
ناؤ دس برنگس اس ٹو: "ہم کو کیا پتا؟"ارے وہ کیسے
یا وحشت الدنیا! محوِ حیرتِ بے پایاں ہوں کہ عجب پیچ و خم اور معمہ جات میں بذات خود چیستاں سا ہوتا جاتا ہوں۔۔۔ تکنیکی امور میں مہارتِ تام سے نا بلد ہونے کی پاداش میں ہر دو برادر و خواہر بالترتیب خندہ نگاری و تہدیدی حربوں سے لیس نظر آتے ہیں۔