کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
تو ابھی بادام کا شربت کیا خود سے بنایا تھا؟
کیسے بنایا تھا؟
نہیں ابو لائے تھے بوتل
جیسے روح افزا وغیرہ کی ہوتی ہے بول رہے تھے کہ صندل اور بھی کئی تھے انہوں نے ایسے ہی یہ بادام کا شربت لے لیا۔
اب جب اسے بنا کر پیا تو سب نے ہی ایک ایک گلاس پینے پر اکتفا کیا۔
اور ابھی پوری بوتل باقی ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
کسی فورم پر وہاں کے منتظم صاحب نے ایک ایسا دھاگہ بنایا تھا کہ ان کی حسرت تھی وہ اردو فورمز کی دنیا کا سب سے طویل دھاگہ بنے
وہاں اراکین کو دعوت عام تھی کہ جو چاہیں لکھیں بس دھاگے کو بڑھاتے جائیں۔
لیکن حسرت کہ دو پوسٹ فی صفحہ ہونے اور کئی سال گزرنے کے باوجود وہ دھاگہ چند سو صفحات پر اٹکا پڑا ہے۔

میں نے سوچا کہ اگر کون ہے جو محفل میں آیا شروع بلکہ درمیان سے ہی ایسے چھوڑ دیا جاتا تو آج جیسے شمشاد بھائی کی پوسٹس ہیں کہ کوئی مقابل نہیں بہت ت ت ت ت ت دور تک تو اس دھاگے کا حال بھی کچھ ایسا ہی ہوچکا ہوتا :)
 
زین فورو کی سائٹ پر پیجنیشن کی ٹیسٹنگ کے لئے ایک دھاگہ بنایا گیا تھا۔ اس میں بھی بے شمار صفحات تھے۔ :)
 
:) :) :) اب اس دھاگے کو مقفل کیا جاتا ہے۔ :) :) :)

Lock.png
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top