آپ کالج لنچ تیار کر کے جائیں گے یا کسی اور کے ذمہ چھوڑ کر جائیں گے؟![]()
![]()
![]()
ہائیں!جی پیارے، رات کے ایک بجنے کو ہیں۔![]()
![]()
![]()
نئی صبح کا نیا سلام
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام ،نئی صبح کا نیا سلام
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
چاچو یہ بلیک سکریں والامیرا طوطا لے گیا ہے![]()
السلام علیکم
میں بھی حاضر
الحمداللہ ۔۔ آپ؟و علیکم السلام
کیسے ہیں ضبط؟
ہائیں نھیں ناں مجھے وہی چاھیے!تو کوئی بات نہیں، تم دوسرا لے لو۔