عائشہ عزیز
لائبریرین
ہائیں یہ آپ خود ہیں ۔۔ہی ہی ہی میں سمجھ کوئی جن بابا ہیں۔مجھے پتہ نہیں کیا ہے۔
بھوک نہیں لگتی
نیند نہیں آتی
جیسا تو کچھ نہیں ہے
اور یہ تو میں خود ہوں
اب کیا میں جن بابا جیسا ہوگیا
ہائیں یہ آپ خود ہیں ۔۔ہی ہی ہی میں سمجھ کوئی جن بابا ہیں۔مجھے پتہ نہیں کیا ہے۔
بھوک نہیں لگتی
نیند نہیں آتی
جیسا تو کچھ نہیں ہے
اور یہ تو میں خود ہوں
اب کیا میں جن بابا جیسا ہوگیا
جی ہم ہی ہیں۔ہائیں یہ آپ خود ہیں ۔۔ہی ہی ہی میں سمجھ کوئی جن بابا ہیں۔
اور میری کیا جرات کہ اس بات پر کچھ کہوںہماری کیا مجال اور جرات کہ ہم اپنا تکیہ کلام خود منتخب کریں؟
جی ہم ہی ہیں۔
یہ دیکھیں
یہ جب میں کوئٹہ گیا تھا پچھلے سال
اس تصویر کے ساتھ کیپشن تھا
"کوئٹہ کی گرمی میں رنگت کچھ سانولی سی ہوچلی"
وہ بھیا بلیک بلیک پک تھی ناں تو جن بابا ہی لگ رہے تھے۔
چلیں نہیں جن بابا ۔۔اب خوش ؟
جن بابا تو بس ایک ہی ہیں اور وہ ہیں مکھن بھیا
پھر کس کی جرات؟اور میری کیا جرات کہ اس بات پر کچھ کہوں
ہی ہی ہییہاں تو ایک سے ایک برانڈ کے بھیا پائے جاتے ہیں
میری کیا جرات کہ آپ کے سوال کا جواب دوںپھر کس کی جرات؟
ہی ہی ہی
ہاں جی ناں بھیا
مکھن بھیا بھی بہت اچھے ہیں
اب یہ تو جرات مند لوگ ہی بتا سکتے ہیں۔میری کیا جرات کہ آپ کے سوال کا جواب دوں
ہاں جی اور میری کیا جرات کہ جرات مند لوگوں میں شامل ہوںاب یہ تو جرات مند لوگ ہی بتا سکتے ہیں۔
آپ تو از کود جرات مند ہیں پگلی پری۔ہاں جی اور میری کیا جرات کہ جرات مند لوگوں میں شامل ہوں
وعلیکم السلام، یہ تو بڑی کوشگوار خبر سنائی آپ نے۔ سبھی کو ہمارا سلام کہیں۔السلام علیکم میں اللہ کے کرم سے پاکستان پہنچ چکا ہوں اور اللہ کے کرم سے بالکل ٹھیک ہوں آپ سب سنائیں آپ کیسے ہیں
وعلیکم السلامالسلام علیکم میں اللہ کے کرم سے پاکستان پہنچ چکا ہوں اور اللہ کے کرم سے بالکل ٹھیک ہوں آپ سب سنائیں آپ کیسے ہیں
نہ جانے کیوں ۔۔۔۔یہاں تو لنچ کا وقت بھی گذر گیا ۔۔۔ ۔۔۔
آپ نے خود کلامی کرنا کیوں چھوڑ دی عثمان ؟