عائشہ عزیز
لائبریرین
قبلہ سعود بھیا آپ سے یہ تو نہ ہوا کہ ہمیں تصویری آئس کریم ہی کھلا دیتےواہ کیا آفر ہے!
قبلہ سعود بھیا آپ سے یہ تو نہ ہوا کہ ہمیں تصویری آئس کریم ہی کھلا دیتےواہ کیا آفر ہے!
یہ ایسا موقع نہیں تھا پگلی جب ہم تصویری آئس کریم سے کام لیتے۔قبلہ سعود بھیا آپ سے یہ تو نہ ہوا کہ ہمیں تصویری آئس کریم ہی کھلا دیتے
قبلہ سعود بھیا آپ سے یہ تو نہ ہوا کہ ہمیں تصویری آئس کریم ہی کھلا دیتے
ایسی آفر میرے لیے بھی ہے کیاتم نے کتنی آئسکریم کھانی ہے؟ اور کتنے کی آتی ہے؟
کراچی میں میری کورئیر ڈیلیوری سروس نہیں ہے۔
مہربانی آپ کی۔ لیکن میری کورئیر سروس ذرا اور قسم کی ہے۔
یہ ہنکار کیوں بھرا جا رہا ہے؟
یہ ہنکار کیوں بھرا جا رہا ہے؟
آج بٹیا رانی ڈنر میں کیا تیار کر رہی ہیں؟ایسے ہی بس
اوکے بھیا ٹھیک ہےچلو تمہاری ٹریٹ اور میری برتھ ڈے پارٹی مکس کرکے سلیبریٹ کرلیتے ہیں
اور کس نے کہا ہماری بہن غریب بندہ ہے
چاچوتم نے کتنی آئسکریم کھانی ہے؟ اور کتنے کی آتی ہے؟
آج بٹیا رانی ڈنر میں کیا تیار کر رہی ہیں؟
اس کے پیچھے کیا راز نہاں ہے؟کچھ نہیں
کس کے لالہ ؟اس کے پیچھے کیا راز نہاں ہے؟
السلام علیکم ٹو آل باتونی بہناز اینڈ بائیکاٹی بھیاز!