آج تو ہم بہت خوش ہیں۔ صبح اٹھتے ہی ایک نہایت خوبصورت خبر کا سامنا ہوا۔ اس وقت تو مقبولیت کی گھڑی تھی، ایک آئس کریم ہی کیا کچھ بھی مانگ لیتیں۔![]()
![]()
![]()
ایک تو یاد بھی نہیں بھولتا آپ دونوں کو،
گرمی سے بےحال بھائی کا تھوڑا سا تو خیال کر لیا ہوتا
بجائے چائے پانی پوچھنے کے آئسکریم کی فرمائش کر ڈالی
تمہارے منہ میں دس گیلن آئسکریم
کیوں چپ ہیں بھلاسب ہی ہیں پر چپ کر کے بیٹھے ہیں![]()
اوکے لالہ میں چائے بناتی ہوں آپ جا کے آئسکریم لے کر آئیں![]()
لگتا ہے کوئی نہیں ہے![]()
اوکے لالہ میں چائے بناتی ہوں آپ جا کے آئسکریم لے کر آئیں![]()
ہممم بس ایسے ہی ۔وعلیکم السلام، کیسی ہیں اپیا رانی؟![]()
![]()
![]()
السلام علیکم! کیسی ہیں ننھی پری؟وعلیکم السلام اپیا
ٹھیک ہوں اپیاکیسی ہیں عائشہ رانی ؟
ٹھیک بھیاالسلام علیکم! کیسی ہیں ننھی پری؟![]()
![]()
![]()
جیسی ہوں ویسی ہی ۔