فہیم
لائبریرین
ڈاکہ پڑوا دوں اس پرمیرے پاس تو ہے ناں
ڈاکہ پڑوا دوں اس پرمیرے پاس تو ہے ناں
ہائیں بھیاڈاکہ پڑوا دوں اس پر
سونے سے پہلے مسکان بے حد ضروری ہے۔ شب بخیر ننھی پری۔اللہ حافظ بھیا اور بہنا لوگ !
پکا وادا؟؟؟میں بھی بالکل ٹھیک
اور کیوں نہیں یاد کرتی
بہت کرتی ہوں
اور نہیں تو کیاہائیں بھیا
کیسی ہیں ہماری لٹل اینجل؟وعلیکم السلام بھیا
یہ طرح تو گوگل ہینگ آؤٹ کی یاد آ جاتی ہے۔وعلیکم السلام
یعنی تھوڑا پانی پینے اور بال وغیرہ سنوارنے کا ٹائم
تھنکو ششو ! :ڈاللہ آپ کو کامیاب کرے بھیا
میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
وہ کیا ہوتی ہے بھیا ؟سونے سے پہلے مسکان بے حد ضروری ہے۔ شب بخیر ننھی پری۔
کوئی نہیں بھیااور نہیں تو کیا
بہت سارے غرارے کرنےسے بچ جاؤ گی
خیال کیجئے اپنایہ طرح تو گوگل ہینگ آؤٹ کی یاد آ جاتی ہے۔
وہ میری دوست ہے سسو !وہ کیا ہوتی ہے بھیا ؟
تو پھر نو زیادہ کھٹاکوئی نہیں بھیا
یہ خطرہ ان کو ہو جن کا مائنڈ ان کے اپنے قبضے میں ہو۔خیال کیجئے اپنا
کہیں گوگل میں ہینگ ہوئے ہوئے ہی آؤٹ آف مائنڈ نہ ہوجائیں
اس پیغام میں جو اسمائیلی ہے اسی ایکسپریشن کو اپنے چہرے پر نقل کرنے کو مسکرانا کہتے ہیں۔وہ کیا ہوتی ہے بھیا ؟
دل کا تو سنتے آئے تھےیہ خطرہ ان کو ہو جن کا مائنڈ ان کے اپنے قبضے میں ہو۔
آپ کے پاس بھی اتنی پیاری پیاری بٹیا رانیاں ہوتیں تو آپ کو بھی معلوم ہوتا کہ کیسے کبھی کبھار بلکہ بیشتر اوقات اپنا دماغ بھی ان کے احکام کا تابع ہو جاتا ہے۔دل کا تو سنتے آئے تھے
کہ لوگوں کے قبضے میں نہیں رہتا
کوئی کہتاہے کہ چوری ہوگیا
تو کوئی کسی کو دے بیٹھتا ہے۔
لیکن اب دنیا ترقی کرتی جارہی ہے
تبھی ایسی ماسٹر مائنڈ باتیں سننے میں آرہی ہیں
ہماری چندا ناعمہ عزیز نے ہمیں یاد کیا ۔۔۔۔۔ زہے نصیبوعلیکم السلام لالہ میں بھی ٹھیک ہوں ۔ یہ سارے لوگ کہاں چلے گئے ہیں ؟؟؟؟
محمد امین لالہ کو بھی بہت دنوں سے نہیں دیکھا ، اب مانا کہ ان کی منگنی ہو گئی ہے پر ایسا بھی کیا شرمانا کہ اب تو وہ مکمل ہی پردہ دار ہو گئے ہیں ہم سے ۔
اور یہ مقدس کہاں غائب ہے ؟ آتی کیوں نہیں ؟ لگتا ہے اس کو جرمانہ کرنا پڑے گا مجھے ،
اور تو اور تعبیر اپیا بھی نہیں ہے۔
زونی اپیا کے تو ایگزامز چل رہے ہوں گے تو میری طرف سے بیسٹ آف لک اپیا
مہ جبین آنی امین لالہ کی بری وغیرہ بنانے میں مصروف ہوں گی پر تھوڑی دیر کو تو یہاں آجایا کریں
اور اب بچے شمشاد چاچو تو دل کر رہا ہے کال کر لے آنی کو شکایت لگاؤں کہ چاچو محفل پر نہیں آتے جب میں ہوتا ہے۔۔چاچوووووو میں نے آپ سے کچی کری ہے ۔ جائیں میں نہیں بولتا
اتنا قیمتی ٹائم نکال کر میں یہاں آیا ہوں اور آگے سے محفل میں جن بھوتوں کا بسیرا ہوا پڑا ہے ۔
کوئی تُک بنتی ہے بھلا ، ابن سعید سعود لالہ آپ بتائیں کوئی تُک ہے ؟؟؟؟؟