وعلیکم السلامفہیم بھیا السلام علیکم
ہم کو کیا پتا؟کہاں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
کیا بات ہے
یہ سسٹر کو اتنے پیار سے اور اتنی اچھی اسمائیل
اور بھیا کو ایسے سڑے انداز میں وہ بھی انی جلی کٹی سی اسمائیل
وعلیکم السلام
جنت المقام
کیسی ہو تم
کہاں ہو تم
کیا کررہی ہو تم
نہیں تو بھیا آج نہیں کھائی املی ناںاچھی والی بات پر تو متفق
اور معلوم ہوتا ہے میتھ کے ساتھ ساتھ کافی ساری املی بھی چل رہی ہوگی تبھی مزے کا ہوگیا
اور اب تو میں نے پوچھ لیا تو تم ہی بتادو
ویسے اپنی نئی تازی تو میں پچھلے صفحات میں بتا چکا ہوں آج کی
یپس سسو کرلی ہے تیاری اچھے سے!کس مضمون کا پیپر ہے بھیا اور کتنی تیاری کر لی ؟
میں ٹھیک ہوں الحمدللہ
گھر پر ہوں
اور ابھی کھانا کھایا
اور ابھی برتن دھونے لگی یوں
افففففففففففففففففففف اتنی مشکل باتیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آگئی بہنا
بچو میں مشکل باتیں کرنے لگی ناں تو تشی تو شمجھ وی نہیں آنی ۔۔ہاں جی !
اللہ حافظ بھیایپس سسو کرلی ہے تیاری اچھے سے!
آج انگلش کا پیپر ہےٓ!
اور میں اب چلتا ہوں
وہ نا جلدی جانا ہوگا یونیورسٹی !
مقدس آپی !
پرے فار می تومارو از مائے پیپر اوکے !
پھر کپڑے استری کرنے ہیںاور برتن دھونے کے بعد کے فارغ
یا پھر مزید کچھ کام کرنے ہیں
نہیں تو بھیا آج نہیں کھائی املی ناں
اوہ میں نے پڑھا
اس پر کیا کہوں بھیا پتا نہیں ہم لوگ کب سمجھیں گے۔ پتا ہے احساس کہاں مر گیا ہے ؟
دیکھا ناں اب میرے سامنے مشکل باتیں مت کرے کوئیافففففففففففففففففففف اتنی مشکل باتیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اور اس کے بعدپھر کپڑے استری کرنے ہیں
دوپہر کے لیے کچھ بنانا ہے
بے ہوش ہو جانا ہےاور اس کے بعد
ہم کو کیا پتا؟
جی اللہ کے کرم سے بہت اچھی ہے آج میں نے اس کی کچھ اور تصویریں بھی لگائی تھیںوعلیکم السلام بھیا
پیاری سی گڑیا کیسی ہے
ہی ہی ہی بھیاااااااااااااااااچلو یعنی آج کا دن بنا املی کا
ویسے آج میں کچن میں لگا تھا تو مجھے ایک املی کا پیکٹ نظر آیا
بقول امی کہ یہ مسالے والی املی ہے اس میں نمک اور مسالہ ملا ہوتا ہے
اب بتاؤ مجھے فوراً کس کی یاد آئی ہوگی وہ دیکھ کر
اور احساس مرا نہیں ہے بس ذرا سو گیا ہے لوگوں میں
دعا ہے کہ وہ احساس بیدار ہوجائے پاکستانی قوم میں۔ آمین
دیکھا ناں اب میرے سامنے مشکل باتیں مت کرے کوئی