سارہ خان
محفلین
آزادی مبارک ہو عائشہبھیا اچھے ہوگئے ۔۔اور ختم ہوگئے ہیں اسی لیے یہاں نظر آرہی ہوں
آزادی مبارک ہو عائشہبھیا اچھے ہوگئے ۔۔اور ختم ہوگئے ہیں اسی لیے یہاں نظر آرہی ہوں
خیر مبارک اپیا ۔۔۔اور آپ کو بھی مبارک ہو کیونکہ اب میں آپ کو بہت ستانے والی ہوں۔آزادی مبارک ہو عائشہ
اچھا تو آپ ستاتی بھی ہیں۔ اور ستا کر خوب ہنستی بھی ہیں ایسےخیر مبارک اپیا ۔۔۔ اور آپ کو بھی مبارک ہو کیونکہ اب میں آپ کو بہت ستانے والی ہوں۔
وعلیکم السلام! اللہ کا کرم ہے آپ سنائیے؟السلام علیکم
کیسے ہیں سبھی؟ سنا ہے پرستان سے بھاگ کر کچھ پریاں آئی ہیں وہ بھی بغیر پر کے؟
ہاں جی بھیا پر سب بہنا بھیا لوگ بہت اچھے ہیں وہ میرے سے تنگ ہی نہیں ہوتےاچھا تو آپ ستاتی بھی ہیں۔ اور ستا کر خوب ہنستی بھی ہیں ایسے
یہ کس نے کہا؟ہاں جی بھیا پر سب بہنا بھیا لوگ بہت اچھے ہیں وہ میرے سے تنگ ہی نہیں ہوتے
ہاہاہا تمہارا ستانا بھی تمہاری طرح سویٹ ہے ۔۔ اس لئے اس ستانے کی مبارک پر خیر مبارک ۔۔خیر مبارک اپیا ۔۔۔ اور آپ کو بھی مبارک ہو کیونکہ اب میں آپ کو بہت ستانے والی ہوں۔
ہائیں !!! تو کیا آپ میرے سے تنگ ہوتے ہیں بھیا ؟؟؟یہ کس نے کہا؟
ہاہاہا تمہارا ستانا بھی تمہاری طرح سویٹ ہے ۔۔ اس لئے اس ستانے کی مبارک پر خیر مبارک ۔۔
غیر متفق
اور آپ بھی تو میری اتنی سویٹ سی اپیا ہیں۔
اف!!! اتنا خوبصورت فقرہ عرصہ بعد پڑھنے کو ملا ہے۔ہائیں !!! تو کیا آپ میرے سے تنگ ہوتے ہیں بھیا ؟؟؟
دیکھیں مجھے دونوں باتوں پر اعتراض ہے آپ کے میرے سے تنگ ہونے پر بھی اور نہ ہونے پر بھی ۔۔
یہ بات ناقابل قبول ہے کوئی بھی بھیا اور کوئی بہنا مجھ سے نامتفق نہیں ہوسکتے ورنہ !!!!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے رونے لگ جانا ہے ۔کیا ہے آپ کو ؟؟ سعود بھیا سمجھائیں ناں میری اپیا کو ۔۔۔غیر متفق
ہاں جی اب یوں ہی کہیں گے ناں بھیااف!!! اتنا خوبصورت فقرہ عرصہ بعد پڑھنے کو ملا ہے۔
تم دونوں بہن بھائی ایک جیسے ہو ۔۔۔ ایموشنل بلیک میلنگ میں ماہر ۔۔ اچھا نہیں بولتے ہم سچ ۔۔۔ رونے کی دھمکی واپس لو ۔۔ دل بڑا نازک ہے میرا ۔۔یہ بات ناقابل قبول ہے کوئی بھی بھیا اور کوئی بہنا مجھ سے نامتفق نہیں ہوسکتے ورنہ !!!!۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ میں نے رونے لگ جانا ہے ۔کیا ہے آپ کو ؟؟ سعود بھیا سمجھائیں ناں میری اپیا کو ۔۔۔
صرف "دونوں؟"تم دونوں بہن بھائی ایک جیسے ہو ۔۔۔ ایموشنل بلیک میلنگ میں ماہر ۔۔ اچھا نہیں بولتے ہم سچ ۔۔۔ رونے کی دھمکی واپس لو ۔۔ دل بڑا نازک ہے میرا ۔۔