ابن سعید
خادم
ہمیں بھی آپ کی بات سے مکمل اتفاق ہے۔بہت بہت شکریہ بھائی امید ہے یہاں اردو محفل میں رہ کر بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
ہمیں بھی آپ کی بات سے مکمل اتفاق ہے۔بہت بہت شکریہ بھائی امید ہے یہاں اردو محفل میں رہ کر بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
پھر تو کچھ نہیں ہو سکتا۔
آپ نے کیا سیکھا بھی تک بھیا جیہمیں بھی آپ کی بات سے مکمل اتفاق ہے۔
اور نہیں تو کیاسنجیدہ اورہم۔ ۔۔۔ ؟
ہممممم ہم کو کیا پتا؟ُآپ نہیں ہیں کیا آپی
ہائے میری بیچاری آپی۔۔ہممم مم ہم کو کیا پتا؟
جی شمشاد بھائی ۔ آپ بھی ہمیں یاد رکھیں ۔الحمد للہ، ہم سب اچھے ہیں۔
دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔
آپ کی آواز سنائی دی تو ہم اپنی لوکیشن ضرور بتائیں گے چاہے گلا خراب ہوجائےاور اگر ہم نے کہہ دیا کہ شاؤٹ یور لوکیشن پلیز۔۔۔ تو؟
ہمیں بھی آپ کی بات سے مکمل اتفاق ہے۔
دراصل ہماری تربیت فوجی ماحول میں ہی ہوئی ہے ۔اور نہیں تو کیا
بالکل جیسے فوجی نہیں کرتے
آگے سلام
السلام علیکم۔
کسی نے پوچھا کیسے ہیں۔
مجاما۔
اور تھوڑی دیر بعد غائب
ہم نے یہ سیکھا کہ بٹیا رانیوں اور پریوں کی باتیں ہمیشہ سچ ہوتی ہیں اور ان کو مان لینے کے سوا کوئی اور چارہ کار نہیں ہوتا۔آپ نے کیا سیکھا بھی تک بھیا جی
سبق سنائیں ذرا
پانپ بے چاری آپی۔ہائے میری بیچاری آپی۔۔
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہیہم نے یہ سیکھا کہ بٹیا رانیوں اور پریوں کی باتیں ہمیشہ سچ ہوتی ہیں اور ان کو مان لینے کے سوا کوئی اور چارہ کار نہیں ہوتا۔
پانپ بے چاری آپی۔
پھر تو آپ چند روز کی چہل قدمی کے بعد سبھی سے مانوس ہو جائیں گے ان شاء اللہ۔ ویسے محفل کی سالگرہ کا جشن چل رہا ہے لہٰذا آپ اس سے بھی محظوظ ہو سکتے ہیں۔شکریہ بھائی ویسے تو بہت سے دورے فورمز میں کام کر چکاہوں یہاں آج پہلا دن ہے اسلئے ممبرز کا مزاج جاننا ضروری ہے انشااللہ گپ شپ ہوتی رہی گی
مسکان پلیز!!!آپ کی آواز سنائی دی تو ہم اپنی لوکیشن ضرور بتائیں گے چاہے گلا خراب ہوجائے
اور ہم کب اور کیا نہیں مانے؟ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی
ادھر بھی مان جائیں ناں پھر
وہی بات ۔اور ہم کب اور کیا نہیں مانے؟
چلیں وہ بات بھی تسلیم کر آئے۔وہی بات ۔
اردو محفل کے بارے میں گیٹ ٹو گیدر کے دوران ایک دوست سے سنا تھا سو آج یہاں کا چکر لگالیا بہت اچھا لگاپھر تو آپ چند روز کی چہل قدمی کے بعد سبھی سے مانوس ہو جائیں گے ان شاء اللہ۔ ویسے محفل کی سالگرہ کا جشن چل رہا ہے لہٰذا آپ اس سے بھی محظوظ ہو سکتے ہیں۔