ناعمہ عزیز
لائبریرین
لالہ ڈاکٹر میری بات نہیں سنتاوعلیکم السلام۔
گڑیا رانی، آپ ڈاکٹر سے ملاقات کر لیں جا کر۔
لالہ ڈاکٹر میری بات نہیں سنتاوعلیکم السلام۔
گڑیا رانی، آپ ڈاکٹر سے ملاقات کر لیں جا کر۔
لالہ ڈاکٹر میری بات نہیں سنتا
کیا کہتے ہیں ڈاکٹر؟
ارے ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت کیوں پیش آگئی۔
کچھ بھی نہیں میں جاؤ گی اس کے پاس تو وہ کہے گا نا کچھ
مجھے رلانا کونسا مشکل کام ہے۔ آپ نے ذرا ڈانٹا نہیں اور میں ابھی کے ابھی روئیآج ہم سوچ رہے ہیں کہ آپ لوگوں کو رلا دیں۔
رات کو جلدی سو جایا کرو تا کہ نیند پوری ہو سکے۔یہ میرے نامراد سر کی درد کی درد ناک کہانی ہے لالہ
ابھی امی کہہ رہی ہیں کہ زیادہ سوتی ہو اس لئے درد ہوتا ہےرات کو جلدی سو جایا کرو تا کہ نیند پوری ہو سکے۔
سر درد بھی بھاگ جائے گا۔
مجھے رلانا کونسا مشکل کام ہے۔ آپ نے ذرا ڈانٹا نہیں اور میں ابھی کے ابھی روئی
ڈاکٹر تو تمہاری بات تب سُنے ناں جب تم اس کے پاس جاؤ، ایسا نہ ہو کسی دن ڈاکٹر کو گھر بلانا پڑ جائے۔لالہ ڈاکٹر میری بات نہیں سنتا
آمین آمین آمینڈاکٹر تو تمہاری بات تب سُنے ناں جب تم اس کے پاس جاؤ، ایسا نہ ہو کسی دن ڈاکٹر کو گھر بلانا پڑ جائے۔
اِکو وری مرنا پیندا اے نااااااابیماریاں تے تاں روز پیسے لگدے آاااللہ کولوں رحم منگ کُڑئیے، آجکل تے مرنا وی بڑا مہنگا اے۔
ابھی سے مصروف ۔۔؟
السلام علیکم ۔۔۔ ۔ ساڑھے گیارہ بجے سے لیکر اب تک یہاں سناٹا ہے۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
وعلیکم السلام
کیسے ہیں حضرت
ہم تو آفس کے کاموں میں لگے ہیں۔
ایسے ہی نظر مارنے چلے آئے تھے۔
جیسا تم چھوڑ کے گئے تھے اس سے تھوڑے سے خوش باش اور اچھے ہیں