ویسے تو مینا بھی ہوسکتی ہے
لیکن ابھی ہم کسی کی نقل کرتے ہوئے کہیں گے
ہمیں کیا پتہ
پھر آپ کو نیند آ جایا کرے گیہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا،
اچھا
اس سے کیا ہوگا پھر
فہیم بھائی، سرائے والی بڑھیا کو آپ ہی نے نئے نظام میں شامل کیا ہے؟ اگر ہاں تو ہم نے وہاں ایک عدد تبصرہ لکھا ہے۔ آپ محفل میں فارمیٹنگ گائڈ لائن والی پوسٹ پڑھ لیں اور اس کی فارمیٹنگ پر ہاتھ صاف کر لیں۔
درست فقرہ ہے "ہم کو کیا پتا؟"
ہاں ناں آپیشادی کا لڈو جو کھائے پچھتائے جو نہ کھائے وہ ۔۔۔
پھر آپ کو نیند آ جایا کرے گی
اگر نہیں آئے گی تو آپ ذبردستی نیند کو بلا لیا کرو گے
جیسے ابھی تیمور کرتے ہیں۔۔ میں کہتی ہوں باتیں کریں کہتے ہیں سو جاؤ۔ نیند آ رہی ہے
جب بھابھی آپ سے کہیں گی کہ باتیں کریں آپ نے آگے سے یہی کہنا ہے
اس لیے آپ شادی کر لیں بھیا
اوکے بھیا
ابھی تم جاکر سوجاؤ
اوکے بھیا
گڈ نائٹ
یہ کہاں دستیاب ہے
آپ تازہ ترین دھاگے نہیں دیکھتے کیا؟ ہم نے کل رات ہی تو دو تندرست قسم کے دھاگے شروع کیئے ہیں۔ خیر یہاں ملاحظہ فرمائیں۔
گڈ نائٹ سعود بھیا اینڈ عندلیب آپی
آپ تازہ ترین دھاگے نہیں دیکھتے کیا؟ ہم نے کل رات ہی تو دو تندرست قسم کے دھاگے شروع کیئے ہیں۔ خیر یہاں ملاحظہ فرمائیں۔
کافی حد تک سمجھ آگیا۔
چند ایک باتیں پوچھنے والی ہیں۔
مثال کے طور پر اگر ڈبل کچھ کرنا ہو تو کیسے گا۔
میں نے ہیڈنگ کو ایک # کے ساتھ لکھا اب میں چاہتا ہوں وہ سینٹر بھی ہوجائے تو >> کا بھی استعمال کرڈالا لیکن بات نہیں بنی۔
اور بھی باتیں ہوں شاید۔
ان شاءاللہ پھر ملتے ہیں تو ڈسکس کرتے ہیں۔
ابھی ہم چلے۔
اللہ حافظ
شب بخیر۔
سعود بھائی بہت اچھا لکھا ہے آپ نے لائبریری کے متعلق اور بُک فارمیٹنگ کے متعلق۔