عائشہ عزیز
لائبریرین
ہیلوووووووووووووووووووووووو
ہیلوووووووووووووووووووووووو
میں اچھی ہوں
کون بول رہا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میں
حقیر و فقیر پر تقسیر ہیچ مداں ، بندی ناداں ، علی عمران کا چھوٹا بہنا
اس کی ایک اور بہن بھی ہوگی شاید کوئی آنے والا رائٹر بنا ہی دے۔
افففففففففففف
جیک انکل چھٹیاں منانے جارہے تھے کہ غائب۔۔۔
ایس گارڈز کی شپ میں ہیں زمین سے اوپر خلا میں ۔۔پھر سے کوئی کام!
تھور از ڈائنگ ۔۔۔اوپسایسا نہ ہو کہ خلا میں کہیں بھٹک جائیں
آسمان سے گریں اور کھجور میں اٹک جائیں
تھور از ڈائنگ ۔۔۔اوپس
وعلیکم السلام بھیا
جی بھیا چلے گئے