السلام علیکم ۔
وعلیکم السلام آپیالسلام علیکم ۔
فہیم بھیا آپ کو پکانا نہیں آتا ناں
السلام علیکم ۔
ہی ہی ہی ۔۔وعلیکم السلام
کیسی ہیں ادی آپ
میں تو اب بھاگنے والا تھا۔
کہ آپ سے ٹکر ہوتے ہوتے رہ گئی
مجاما ۔ اورآپ ۔۔؟وعلیکم السلام آپی
کیسی ہیں آپ
کیسے ہیں سعود بھیا ۔۔؟وعلیکم السلام اپیا رانی۔
میں بھی مجامامجاما ۔ اورآپ ۔۔؟
کیسے ہیں سعود بھیا ۔۔؟
اور سنائیں ۔۔؟میں بھی مجاما
ہی ہی ہی
ہی ہی ہی ۔۔
کیا بات ہے سعود بھیا مزاج کیسا ہے ۔۔؟الحمد للہ اپیا رانی ہم بالکل بخیر ہیں۔
فہیم بھیا ، آپ کی ایسی باتیں ہمیں بہت اچھی لگتی ہیں ۔۔ارے ہاں نہ ہم نے بس دوڑ لگائی کہ دروازے سے آپ کو السلام علیکم کہتے داخل ہوتے پا لیا۔
تو جلدی میں ہم نے بریک بھی لگائی واپس گھوم بھی گئے
کیا بات ہے سعود بھیا مزاج کیسا ہے ۔۔؟
فہیم بھیا ، آپ کی ایسی باتیں ہمیں بہت اچھی لگتی ہیں ۔۔
وہ تو ہم جانتے ہیں ۔وہ اس لیے کہ آپ خود بہت اچھی ہیں
جی جی مقدس آپ کے لیے ۔سعود بھیا کے مزاج کو کیا ہونا ہے اپیا رانی۔ جوں جوں ہم اپنی ننھی پری کو خوش باش ہوتے دیکھتے ہیں، خوش ہوتے ہیں۔
وہ تو ہم جانتے ہیں ۔