شمشاد
لائبریرین
اس والے کی تو ہوتی ہے ناں بھیا
تو امین بھیا، شمشاد بھیا نے آپ کو بولا ہے
بُری بات ایسا نہیں کہتے۔ اور میں نے کسی کو نہیں بولا، میں نے تو عام سے بات کی تھی۔
اس والے کی تو ہوتی ہے ناں بھیا
تو امین بھیا، شمشاد بھیا نے آپ کو بولا ہے
بُری بات ایسا نہیں کہتے۔ اور میں نے کسی کو نہیں بولا، میں نے تو عام سے بات کی تھی۔
آج کے لیے یہی بہت ہے ناں بھیاچونکہ بھیا اپنی ننھی پری سے بہت پیار کرتے ہیں اس لئے اتنے سے کام نہیں چلے گا۔ ڈھیر سارا چاہیے۔
آج کے لیے یہی بہت ہے ناں بھیا
ہی ہی ہی بھیامیں وہ نہیں ہوں
ہی ہی ہی ہی ہی بھیابُری بات ایسا نہیں کہتے۔ اور میں نے کسی کو نہیں بولا، میں نے تو عام سے بات کی تھی۔
جی نہیں۔۔۔ بھلا ایک سے کیا ہوگا؟
ہی ہی ہی ہی ہی بھیا
میں اب دفتر سے چھٹی کر کے گھر جانے کی تیاری میں ہوں۔
بھیا آتے ہوئے میرے لیے آئسکریم لیتے آئیے گامیں اب دفتر سے چھٹی کر کے گھر جانے کی تیاری میں ہوں۔
بھیا آتے ہوئے میرے لیے آئسکریم لیتے آئیے گا
السلام علیکم
اگر دودھ نہیں پیتی تو اپنا مانو بلی والا اوتار بدل لو۔چاچو نہیں پیا نا دودھ ، میں نہیں پیتی نا بس کبھی کبھی پی لیتی ہوں۔
اچھی ہوں بھیاوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ننھی پری؟ اور آج بھیا "پرانا" سوال پوچھیں یا نہ پوچھیں؟
نہیں بدلنا آپ مجھے دھمکی دے رہے ہیں تو دھمکی والے دھاگے میں جاکر دیں ناں ۔ویسے چاچو کتنے مزے کی دھمکیاں تھیں ناں وہ ۔اگر دودھ نہیں پیتی تو اپنا مانو بلی والا اوتار بدل لو۔