السلام علیکم
کیسے ہیں فہیم بھیا
چاٹ اور سموسے اتنے مزے کے تھے بھیا
کہ مجھ سے رہا نہیں گیا اور کھا لیے
پر اب کیا کروں
السلام علیکم سب کو
اور صبح بخیر
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ننھی پری؟ آج دن کا کیا پروگرام ہے؟
گلا ٹھیک ہوتے ابھی پورا ویک لگے گا لالہگڑیا رانی کے گلے کا کیا حال ہے اب؟
گلا ٹھیک ہوتے ابھی پورا ویک لگے گا لالہ
اور آپ "تقریباً ٹھیک" کیوں ہیں؟
وہ رہنے دیں لالہ، اگر میں نے یہاں بتا دیا نا تو مجھے شمشاد لالہ سے ڈانٹ پڑ جانی ہے
آپ کیا کر رہے ہیں لالہ ؟؟ایسی بات ہے تو رہنے دیتے ہیں۔
آپ کیا کر رہے ہیں لالہ ؟؟
بٹیا رانی، ہم کچھ نئے ڈیویلپمینٹ آئیڈیاز پر غور و فکر کر رہے تھے۔ اور یہ بھی سوچ رہے تھے کہ اب لائبریری کی پریزینٹیشن کا کچھ کرنا ہوگا۔
السلام علیکم سب کو
اور صبح بخیر