عائشہ عزیز
لائبریرین
وہ ناں آج تھوڑی مصروف ہوں اب شاید اتوار کو ہی ٹائپنگ بھی کر پاؤں میری کلاسز اسٹارٹ ہوگئی ہیں نا اس لیے۔۔کیوں تم کیوں تقسیم نہیں کر رہیں؟
وہ ناں آج تھوڑی مصروف ہوں اب شاید اتوار کو ہی ٹائپنگ بھی کر پاؤں میری کلاسز اسٹارٹ ہوگئی ہیں نا اس لیے۔۔کیوں تم کیوں تقسیم نہیں کر رہیں؟
میرا خیال ہے مقدس کو یہ کام دے دو، ویسے بھی وہ دفتر سے لمبی چھٹی پر ہے۔
میرا خیال ہے مقدس کو یہ کام دے دو، ویسے بھی وہ دفتر سے لمبی چھٹی پر ہے۔
متفق !بلی کے ذمہ دودھ کی رکھوالی۔ وہ سارے صفحات اپنے نام کر لیں گی۔
وہ ناں امین بھیا کو ایک پیج کے لیے ٹیگ کیا تھا وہ شاید مصروف تھے تو میں نے سید زلفی بھائی کو بول دیا کہ وہ پیج ٹائپ کردیں انہوں نے کردیا اور امین بھیا نے بھی اب کردیا ہے
میرا قصور ہے کیا ؟
اور مجھے سٹیٹسٹیکل میکینکس پر لیکچرز بھی نہیں مل رہے۔
میری طرف سے و علیکم السلام اور نیک تمنائیں۔
السلام علیکم ۔ آداب امین بھیا کیسے ہیں ۔۔؟
السلام علیکم ۔ آداب امین بھیا کیسے ہیں ۔۔؟
ٹھیک ٹھاک ، ابھی نہیں کھایا ہے کھانا ، قیمہ Noodles بنا رہی ہوں ۔ بخار ہے ابھی تھوڑا لیکن برادشت کے قابل اسی لیے دوائی نہیں لی ہے ، رات میں سوتے وقت لے لوں گی ۔وعلیکم السلام۔ اپیا رانی کیسی ہیں اور آج کھانے میں کیا تھا؟ طبیعت کیسی ہے؟
اچھے ہیں لیکن غائب کہاں ہیں ۔۔؟وعلیکم السلام۔۔۔۔ اور السلام علیکم الحمد للہ ہم اچھے ہیں
ٹھیک ٹھاک ، ابھی نہیں کھایا ہے کھانا ، قیمہ Noodles بنا رہی ہوں ۔ بخار ہے ابھی تھوڑا لیکن برادشت کے قابل اسی لیے دوائی نہیں لی ہے ، رات میں سوتے وقت لے لوں گی ۔
بات تو آپ کی بھی صحیح ہے لیکن اس پر پابندی لگا دی جائے کہ زیادہ سے زیادہ اتنے صفحے خود لینے ہیں۔بلی کے ذمہ دودھ کی رکھوالی۔ وہ سارے صفحات اپنے نام کر لیں گی۔
انہوں نے کہاں ہونا ہے، یاروں دوستوں کے ولیمے یا منگنیوں میں شرکت فرما رہے ہوں گے۔اچھے ہیں لیکن غائب کہاں ہیں ۔۔؟
اچھے ہیں لیکن غائب کہاں ہیں ۔۔؟
انہوں نے کہاں ہونا ہے، یاروں دوستوں کے ولیمے یا منگنیوں میں شرکت فرما رہے ہوں گے۔
بات تو آپ کی بھی صحیح ہے لیکن اس پر پابندی لگا دی جائے کہ زیادہ سے زیادہ اتنے صفحے خود لینے ہیں۔