ہی ہی ہی
پہلے بتانا تھا ناں بھیا
ساتھ میں ریڈ چلی سوس بھی ہے
یمی یمی یمی
السلام علیکم !
اچھی ہوں بھیا اینڈ اپیا
آپ لوگ کیسے ہیں؟
نقل ؟الحمد للہ ہم بھی اچھے ہیں لیکن ننھی پری تھوڑی زیادہ اچھی ہیں۔
کتنی ؟میں بھی اچھی ہوں عائشہ
تم بتاؤ ناں
اچھی ہوں چاچووعلیکم السلام
کیسی ہو مانو بلی؟
اتنی زیادہتم بتاؤ ناں
شاباش، اس بات پر تم کو تغمہ ملنا چاہیے۔ ویسے میں نے کتاب کے صفحہ 152 سے 160 تک اتار لیے ہیں۔اچھی ہوں چاچو
آپ کیسے ہیں ؟
ابھی آپ کو اپڈیٹ ٹھیک کرکے پی ایم کررہی ہوں۔ آپ اپنے پیغام کی تدوین کرلیجئے گا۔