عثمان
محفلین
تو سموسے چٹنی کی بجائے دوا کے ساتھ کھا لینے تھے۔دوائی میں امی کے بنائے دو سموسے کھائے تھے ناں
تو سموسے چٹنی کی بجائے دوا کے ساتھ کھا لینے تھے۔دوائی میں امی کے بنائے دو سموسے کھائے تھے ناں
موصوفہ نے آج دواؤں کے نام پر سموسے کھائے ہیں۔
دوائی میں امی کے بنائے دو سموسے کھائے تھے ناں
السلام علیکم!
کیا چل رہا ہے۔۔۔
السلام علیکم!
میں ٹھیک ہوں۔ آپ سنائیے ، آپ اور تیمور کیسے ہیں۔وعلیکم السلام عثمان بھیا
کچھ بھی نہیں
آپ کیسے ہیں
ہی ہی تو بھیا پھر سموسوں کا کیا فائدہ ہوتاتو سموسے چٹنی کی بجائے دوا کے ساتھ کھا لینے تھے۔
آپ تو ہمیشہ کھانے پینے میں ہی مصروف رہتے ہیں۔وعلیکم السلام۔ بس لنچ سے فارغ ہوئے ہیں۔
ہاں
امی کے بنائے سموسے تو واقعی دوا کا اثر رکھتے ہونگے
بلکہ مجھے تو لگتا ہے کہ طبیعت ٹھیک کرنے کے ساتھ ساتھ
انہوں نے دماغ کی بیٹری بھی چارج کردی ہے تمہاری میمی
آپ تو ہمیشہ کھانے پینے میں ہی مصروف رہتے ہیں۔
کیا لیب اور کچن کے علاوہ اور بھی کوئی مصروفیات ہیں ؟
تو چٹنی اور دوا مکس کر لینی تھی نا۔ ایک تیر سے دو شکارہی ہی تو بھیا پھر سموسوں کا کیا فائدہ ہوتا
اتنی مزے کی چٹنی بھی تھی ساتھ میں
بس بھیا آپ جیسے اچھے لوگ سمجھتے ہیں کہ میرے پاس دماغ ہے
باقی کیا کہوں
میں ٹھیک ہوں۔ آپ سنائیے ، آپ اور تیمور کیسے ہیں۔
آپ کی طبیعت پوری طرح بحال ہوگئی کیا ؟
ہاہاہا ۔۔۔ بہت خوب!جی تھوڑی دیر میں کھانے پینے کا سامان خریدنے باہر جانا ہے۔
ہاہاہا ۔۔۔ بہت خوب!
کہیں ایسا تو نہیں کہ کھانے پینے کے سامان کے لئے لیب کا رخ کرنے لگے ہیں۔
تصحیح کر لیجیے۔ لیب کو کچن بلا رکھا ہے۔آج تو صبح سے لیب کو گھر بلا رکھا ہے۔ یعنی لیب والی مشین کو گھر سے رموٹ ایکسس کر رہے ہیں۔
ہاہاہاہاہاہاہاہا،
ظاہر ہے تمہاری شاگردی میں اتنے اچھے تو ہوہی گئے ہیں
کہ اچھی اچھی باتیں سمجھ سکیں
تصحیح کر لیجیے۔ لیب کو کچن بلا رکھا ہے۔
اوئی
ہی ہی ہی ہی